یہ ایک پرانا مسئلہ ہے جو کہ سازشی کہانیوں والے اکثر اکھاڑتے رہتے ہیں، اور کوئی ٹھوس تھیوری نہ ہونے کے سبب اسکا کریڈٹ اٹلانٹس کی گمنام تہذیب یا خلائی مخلوق سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسمیں کوئی شک نہیں کہ اہرام مصر کی بناوٹ اسوقت کے انسانوں کا ایک شاہکار ہے، مگر یہ کسی بھی صورت موجودہ تہذیب کا...