گوگل کمانڈ لائن ٹول

خواجہ طلحہ

محفلین
حال ہی میں گوگل نے ایک سادہ سی مفید اپلیکشن کا اجرا کیا ہے۔ یہ ہے۔ GoogleCL ایک کمانڈ لائن ٹول جو کہ Picasa پر فولڈرز اپ لوڈ کرنے سے لے کر Google Calendar میں اپوائنٹ منٹ شامل کرنے تک ہر کام کرتا ہے۔
ایک پائتھون اپلی کیشن ہے۔یہ Google Data API تک کمانڈ لائن کے ذریعے رسائی دیتی ہے۔
ابتدائی پریکٹس کے لیے گوگل نے سامپل سکرپٹس کی ایک فہرست یہاں پر جاری کی ہے۔
GoogleCL کو یہاں سے ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے۔
اور ضروری پائتھون لائبریری یہا ں سے ۔
 
Top