نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پانچویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (پانچویں سالگرہ)

    خواجے کا گواہ ہے ڈڈو ،یہ کون نہیں جانتا خواجہ طلحہ محفل کی جان ہے، یہ کون نہیں مانتا؟ :) ڈڈوؤں سے معذرت کیساتھ
  2. arifkarim

    انپیج پرنٹنگ پرابلم

    آپ مرر آؤٹ پٹ کیلئے پی آر این کیوں استعمال کرتے ہیں؟ میری مانیں تو اڈوب پی ڈی ایف یا جاز پی ڈی ایف میں سے کوئی ایک استعمال کر لیں۔ ہر بار مرر آؤٹ پٹ پلے گا اور وہ بھی بغیر کسی مسئلہ کے؛
  3. arifkarim

    اسکرین شاٹ

    انٹرنیٹ ایکسپلورر9 میں ایچ ٹی ایم ایل 5 کی اسپورٹ ہے۔
  4. arifkarim

    ان پیج علماء سے سوال

    انڈیزائن ایک ’’بلا‘‘ ہے جو اردو و عربی کمپوزنگ کو ایک نئے اور جدید لیول تک لیجا سکتا ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?30302 http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?29923 http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?29861...
  5. arifkarim

    اردو یونی کوڈ سے رومن میں متن تبیدل کرنے والے سافٹ ویر کی تیاری کی ضرورت ہے

    میرا بھی! :) ترکوں نے عربی کو چھوڑ کر رومن اختیار کر لی۔ اور اس “خوبی“ کی وجہ سے وہ لوگ مغرب کے اور بھی قریب ہو گئے۔
  6. arifkarim

    تصویر اپلوڈ کا طریقہ کیا ہے

    صرف لنک دینے سے کچھ بھی نہیں ہوگا جبتک اس ویبسائٹ پر ہاٹ لنکنگ کی اسپورٹ نہ ہو۔
  7. arifkarim

    کمپیوٹر کس کام کے لیے بنایا گیا تھا؟

    ٹیکنالوجی ایک عالہ ہے جسے اوزار یا ہتھیار دونوں کا کام لیا جا سکتا ہے۔
  8. arifkarim

    اسکرین شاٹ

    جی ممکن تو ہے مگر اسکو دیکھنے کیلئے پھر ایک ای میل کلائنٹ کی ضرورت ہوگی۔ ویب بیسٹ سسٹمز وائرسز کی کثرت کی وجہ سے اسکو اسپورٹ نہیں کرتے!
  9. arifkarim

    ان پیج علماء سے سوال

    یہ معاملہ کافی پیچیدہ ہے، مگر چونکہ آپنے پوچھا ہے اسلئے بتا دیتا ہوں: جب جمیل نوری نستعلیق پراجیکٹ شروع کیا گیا تو اسوقت یہ محض ایک فلاحی پراجیکٹ تھا کیونکہ مملکت پاکستان و بھارت میں پہلے ہی بڑی “گائیں“؛ پاک ڈیٹا اور ایکسس سافٹویئر اپنے کمرشل پاؤں گاڑ چکی تھیں۔ گو کہ پاک ڈیٹا کا اپنا یونیکوڈ...
  10. arifkarim

    فونٹ سمیر ڈی ٹی پی فونٹ

    یہ حجم کی زیادتی کی وجہ سمجھ سے بالا تر ہے۔
  11. arifkarim

    پانچویں سالگرہ محفل فورم کی پانچویں سالگرہ کے موقعے پر

    میری طرف سے تمام اراکین و ناظمین کو محفل کی پانچویں سالگرہ بہت بہت مبارک!
  12. arifkarim

    ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے

    جناب آپ تو اسکے خالق ہیں۔ آپکی کیا بات ہے :)
  13. arifkarim

    Everybody Remove Facebook account on July 30 2010

    اسمیں فیس بک کا کیا قصور ہے؟ اگر بندوق کا استعمال کرتے ہوئے کوئی کسی کو قتل کر دے یاکسی کی جان بچا لے تو کیا بندوق کے استعمال پر ہی پابندی لگا دی جائے گی؟ :)
  14. arifkarim

    ادھر ادھر کی گفتگو

    بہت سے ہیں، جیسے علوی امجد، شاکر القادری، جواد، منہا جیں، محسن حجازی، ظہور سولنگی۔ اب ضروری نہیں کہ یہ سب کسی ناراضگی کی وجہ سے ان ایکٹو ہیں، بلکہ ان کی اکثریت اپنے دنیاوی امور کی وجہ سے یہاں کم کم ہی نظر آتے ہیں۔
  15. arifkarim

    تصویر اپلوڈ کا طریقہ کیا ہے

    ڈیو شیئرنگ سے ہاٹ لنک نہیں ملے گا۔ فوٹوبکٹ یا ڈراپ باکس ٹرائی کریں۔
  16. arifkarim

    میرے داتا کا دربار ہے جہاں مرضی چوم لیا از علی سلمان بی بی سی ڈاٹ کام

    یہی تو آپ لوگ چاہتے ہیں کہ پڑھیں اور چپ چاپ کرکے زندگی گزاریں۔ نہ کوئی ایکشن لیں، بلکہ جو ہو رہا ہے اسکے خلاف مذمت کرکے فارغ ہو جائیں۔ ماشاءاللہ۔
  17. arifkarim

    گوگل سٹریٹ ویو پر ماں کا اپنے ننگے بچے کی عصمت دری پر احتجاج

    لو جی۔ اب تصویر آ ہی گئی ہے تو اسکو ڈیلیٹ کر دو۔
  18. arifkarim

    کمپیوٹر کس کام کے لیے بنایا گیا تھا؟

    ہر ٹیکنالوجی اپنے اوائل میں عموماً جنگی مقاصد کیلئے بنائی جاتی ہے۔ یہ جو موبائل فونز ہیں نا، یہ بھی کسی زمانہ میں واکی ٹاکی جیسے آلات کے طور پر استعمال ہوتے تھے۔
Top