نتائج تلاش

  1. arifkarim

    انڈیزائن سی ایس ۵ میں اردو نستعلیق آٹو کشیدہ!

    شاید آپکا ریم کم ہے اسلئے کریش ہو جاتا ہے۔ البتہ میں اسکرائب ڈور کے حق میں نہیں کیونکہ یہ عربی خطوط کی صرف مختصر سی اسپورٹ دیتا ہے۔
  2. arifkarim

    انڈیزائن سی ایس 5 میں قرآن پاک کمپوز کرنا ممکن ہے!

    اوکے میں ابھی کہیں جا رہا ہوں۔ واپس آکر بھیج دیتا ہوں۔ اگر کسی اور کو بھی چاہئے ہو تو بتا دے۔
  3. arifkarim

    Interesting Numerology for the FIFA WC

    جرمنی تو باہر ہوگیا!!! ہاہاہا۔ علم نجوم و اعداد بکواس ہے۔
  4. arifkarim

    ونڈوز 7 میں تاہوما فونٹ ا مسئلہ

    حیرت ہے۔ پوری ونڈوز ٹھیک ہے پر ایک فانٹ کرپٹ ہے!
  5. arifkarim

    انڈیزائن سی ایس 5 میں قرآن پاک کمپوز کرنا ممکن ہے!

    میرے پاس ریپڈ شئیر کے لنکس ہیں، بھیج دوں؟
  6. arifkarim

    ونڈوز 7 میں تاہوما فونٹ ا مسئلہ

    مجھے آپکی ونڈوز کی انسٹالیشن میں کوئی مسئلہ نظر آرہا ہے۔ عام طور پر ایسا ہوا نہیں کرتا۔
  7. arifkarim

    کمپیوٹر کس کام کے لیے بنایا گیا تھا؟

    کیا آپ ہارپ کی بات کر رہے ہیں؟
  8. arifkarim

    دنیا کی سب سے پہلی اُڑن کار کو ’’اڑنے‘‘ کی اجازت مل گئی!

    ہوائی جہاز بھی تو ایسے ہی کانپتا ہے۔ ہاں بھاری ہونے کی وجہ سے اتنا محسوس نہیں ہوتا۔ ہم لوگ ایک بار کیسنا میں بیٹھے تھے اور وہ بھی ایسے ہی کانپتا تھا۔
  9. arifkarim

    انڈیزائن سی ایس 5 میں قرآن پاک کمپوز کرنا ممکن ہے!

    رائٹ کلک کرکے سیو کر لیں اور پھر کھول کر دیکھیں۔
  10. arifkarim

    انڈیزائن سی ایس ۵ میں اردو نستعلیق آٹو کشیدہ!

    اڈوبی سی ایس 5 میں یہ آپشنز وموجود ہیں۔
  11. arifkarim

    ان پیج علماء سے سوال

    اوکے میں ریپڈشیئر کے لنکس بھیج دیتا ہوں۔
  12. arifkarim

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق حالیہ پیش رفت؟

    آجکل ہم یہی کوشش کررہے ہیں کہ انٹر ورڈ یعنی الفاظ کے درمیان کرننگ کو پہلے مکمل کیا جائے۔ دو الفاظ کے درمیان کرننگ تھوڑا سا پیچیدہ عمل ہے، جسے آخر میں سیٹ کیا جائے گا، اسکرین شارٹ۔
  13. arifkarim

    گوگل سرچ انجن کو حساب کے لیے استعمال کیجیے۔

    کیا بات ہے۔ گوگل زندہ باد۔
  14. arifkarim

    ونڈوز 7 میں تاہوما فونٹ ا مسئلہ

    یہ کونسا ویب براؤزر ہے جناب؟ فائر فاکس یا انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کریں۔ نیز یہ مسئلہ پیج انکوڈنگ کا ہے۔
  15. arifkarim

    تصویر اپلوڈ کا طریقہ کیا ہے

    صرف اکاؤنٹ بنا کر کونسا معرکہ مار لیا؟ تصویر اپلوڈ کرنے کے بعد اسکا لنک یہاں لگانا ہوتا ہے۔ اور وہ بھی ہاٹ لنک۔
  16. arifkarim

    اردو گنوم (gnome) کی آمد

    جی ہاں مکی بھائی ایک بہت ہی پوشیدہ اور پر اسرار شخصیت ہیں اور حقیقی اہمیت اسی شخص کی ہوتی ہے جسے گزر جانے کے بعد یاد کیا جائے۔
  17. arifkarim

    جعلی ڈگریاں

    ملک کا نام پاکستان کسنے رکھا؟ اسکو تو جعلستان ہونا چاہئے تھا۔
  18. arifkarim

    بزرگ کمیونسٹ راہ نماء، ادیب اور دانش ور،سوبھوگیان چندانی کی کتھا

    البتہ یہودو نصاریٰ کی ٹیکنالوجی سے آپکو کوئی تکلیف نہیں جو کل بلا جھجک روزانہ استعمال کرتے پھرتے ہیں؟
Top