آپکی بات درست ہے، لیکن انٹرنیٹ فلٹر کر لینے سے، یا سخت قوانین بنا لینے سے اس قسم کے انسانی نفسیاتی و معاشرتی مسائل حل نہیں ہوں گے۔ یہاں مغرب میں چائلڈ پورنوگرافی کی کڑی نگرانی اور سخت سزاؤں کے باوجود اسکی کھوج لگانے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آخر کیوں۔؟ کیونکہ انسانی فطرت میں...