تیرے بن لادن!

arifkarim

معطل
علی ظفر کی پہلی فلم ’’تیرے بن لادن‘‘ کا ٹریلر:
یاد رہے کہ یہ فلم پاکستان میں بین ہے کیونکہ ہمیں نام نہاد دہشت گردی کا مذاق اڑانا پسند نہیں :)
 
dxbgraphics

محفلین
ان ٹریلرز کے مطابق اسامہ تو نہیں البتہ داڑھی کا مذاق اڑایا گیا ہے۔
مذاح کے لئے اور کئی موضوعات بھی ہیں۔ اور وہ کام انڈین کر رہے ہیں پاکستانیوں کی بجائے۔ یقین نہ آئے تو سود کی لعنت پر حیدر آبادیوں نے ایک کامیڈی مووی بنائی ہے۔ گلو دادا ریٹرن دیکھ لیجئے اور پھر تیرے بن لادن جیسے بھدے نام والی مودی سے موازنہ کر لیجئے۔

ویسے عارف کہیں ڈھنگ کا موضوع بھی کبھی چن لیا کرو یار۔ اور ہاں میرے ذپ کا جواب نہیں ملا ابھی تک مجھ کو۔
 
arifkarim

معطل
کہانی دیکھے بغیر ہی اسکے خلاف کیسے لکھا جا سکتا ہے؟ اسمیں مذاق امریکی قوم کا اڑایا گیا ہے جو کہ ایک فطری کردار کے پیچھے کئی ممالک اپنے قبضہ میں کر چکی ہے :)
 
اگرچہ میں طالبان اور بن لادن کی آئیڈیالوجی سے متفق نہیں ہوں لیکن مجھے لگتا ہے کہ بڑا سوچ سمجھ کے اس انڈین مووی میں پاکستانی کو کاسٹ کیا گیا ہے اور یہ انتہاپسند عسکریت پسندوں کو پاکستان کے خلاف مزید مشتعل کرنے کی سازش ہے۔ خوب احمق بنایا ہے علی ظفر کو۔
 
غدار حکمرانوں پر کامیڈی بنے تو آپ ہی لوگ جھوم جھوم کر دیکھتے ہیں۔
لیکن خود ساختہ دہشت گردی پر بننے والی کامیڈی کسی کو قبول نہیں۔
 
راج

محفلین
اگرچہ میں طالبان اور بن لادن کی آئیڈیالوجی سے متفق نہیں ہوں لیکن مجھے لگتا ہے کہ بڑا سوچ سمجھ کے اس انڈین مووی میں پاکستانی کو کاسٹ کیا گیا ہے اور یہ انتہاپسند عسکریت پسندوں کو پاکستان کے خلاف مزید مشتعل کرنے کی سازش ہے۔ خوب احمق بنایا ہے علی ظفر کو۔

جی ہاں ظفر صاحب تو بڑے نادان نکلے جو لالی پاپ دکھایا اسے کھانے چل پڑے :confused:
 
طالوت

محفلین
جذبات پاگل پن کے قریب ہوتا ہے برادر اور وہ شاید اس خوفزدہ ہیں :)۔ ویسے میری عرض یہ تھی کہ یہاں قریب قریب سارے تبصرے فلم دیکھے بغیر ہیں ۔
وسلام
 
عثمان

محفلین
امریکہ اور یورپ ہمارے جذبات سے خوفزدہ ہیں؟
بڑے قیدو قسم کی قومیں ہیں یار یہ۔ :grin:

امریکہ دنیا میں اپنا معاشی و سیاسی اور فوجی اثر رسوخ قائم رکھنے کے لئے دنیا کے ہر خطے میں دراندازی کرتا رہتا ہے۔ اور ہم لوگ صرف انہیں باتوں سے خوش ہیں کہ جناب۔۔۔ انھیں خوف آتا ہے۔
 
جس خطے میں آپ رہ رہے ہیں اس رو سے آپ کی ساری پوسٹیں بجا ہیں ;)
 
Top