نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    حضرت نوح علیہلسلم کی عمر 950 دنیاوی سال کیسے ہو گئی؟ کوئی حوالہ؟
  2. arifkarim

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    انمیں اور گدھوں میں کافی مماثلت ہے۔ :D
  3. arifkarim

    الطاف حسین کو شناختی کارڈ و پاسپورٹ نہ دیاگیا تو کراچی کو ایک سال کیلئے بند کرسکتے ہیں، ایم کیوایم

    ہاہاہاہا۔ یہ پاک فوج ہے۔ کوئی نارویجن یا اسرائیلی فوج نہیں جو اپنا ہی ملک بنانے والوں یا انکی اولادوں پر ظلم نہ کرے :)۔ مشرقی پاکستان کی آزادی کی جنگ میں اس پاک فوج کے کارنامے یہاں ملاحظہ ہو: http://en.wikipedia.org/wiki/1971_Dhaka_University_massacre
  4. arifkarim

    کیا ایسا بٹن یا پلگ ان بنانا ممکن ہے جو دو فونٹوں کو ایک دوسر ے کے ساتھ تبدیل کرسکے

    اسکام کیلئے فانٹ بدلنے کی کیا ضرورت ہے؟ جمیل نوری نستعلیق میں بھی کشش کی سہولت موجود ہے اور فانٹ بدلے بغیر آپ Italic کا بٹن دبا کر یہ مینولی حاصل کر سکتے ہیں:
  5. arifkarim

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    اس پر خلوص مراسلے کا شکرگزار ہوں۔ یقین کریں جو اوپر آپکے لئے میں نے مراسلہ لکھا تھا وہ آپکی تعریف تھی نہ کہ تنقید۔ کیونکہ میں کچھ عرصہ سے یہاں کے ایک مشہور اسلامی اسٹڈی گروپ کیلئے مقامی طور پر مُرتد کی سزا کے بارہ میں پہلے سے تحقیق کر رہا تھا۔ یہ اسٹڈی گروپ سیدھا نارویجن پارلیمان کو ناروے میں...
  6. arifkarim

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    گدھا صرف برصغیری تہذیب میں معیوب سمجھا جاتا ہے۔ باقی دنیا میں ایسا نہیں ہے۔ آپکو دھیٹ گدھے کامیابی سے پالنے پر بہت بہت مبارک ہو! :D حقیر سے تحفہ کے طور پر یہ 3000 سال پرانا فرعونی مصری گدھا قبول فرمائیں (بنی اسرائیلیوں سے معذرت کیساتھ) :) http://en.wikipedia.org/wiki/Donkey
  7. arifkarim

    سعودیوں نے مجبور پناہ گزینوں کو بھی نہ بخشا

    سما ءٹیوی دیکھیں۔ انکا موٹو ہے سنسنی نہیں صرف خبریں۔ :D http://www.samaa.tv/
  8. arifkarim

    روشن صبح

    یہ"قیمتی" زر مبادلہ کیا چیز ہے۔ امریکی چھاپہ خانوں کا ردی کاغذی یا ڈیجیٹل ڈالر ہی تو ہے۔ :) ایک تو مجھے اسکی آج تک سمجھ نہیں آئی۔ حضرت امریکہ کئی دہائیوں سے مسلسل نوٹ چھاپ چھاپ کر زر مبادلہ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں لیکن دوسرے ممالک ایسا نہیں کر سکتے وگرنہ افراط زر جرمنی ، ہنگری، زمبابوے کی...
  9. arifkarim

    بارے خانہ کعبہ کچھ جدید سائنسی معلومات

    پاپائے روم ہیں نا اسکام کیلئے۔ :D
  10. arifkarim

    بھارت اورافغان ادارے پاکستان میں دہشتگردی بڑھارہے ہیں،رحمٰن ملک

    پہلے کیا کم تھی جو دو ہمسایہ ممالک کو حفظ ما تقدم کے تحت بڑھانی پڑ گئی؟
  11. arifkarim

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    محترمہ ،آپ کو پہلے بھی کئی بار باور کروایا جا چکا ہے کہ براہ کرم مذہبی، الہامی کتب میں جدید سائنس یا تاریخ تلاش کرنے کی کوشش نہ کیا کریں۔ یہ سائنسی و تاریخی کتب نہیں ہیں، روحانی و اخلاقی کتب ہیں حضرت انسان کی اصلاح و ہدایت کیلئے۔ وگرنہ 7کروڑسال قبل معدوم ہوجانے والے جانوروں کی نسل ڈائنوسارز...
  12. arifkarim

    ہندو انتہا پسند جماعت آر ایس ایس سے مودی کا تعلق

    خالی دعائیں ہی کرتے رہیں گے یا اس "خطرہ" کے بارہ میں کوئی عملی قدم بھی اٹھائیں گے؟اسکا آسان حل تو یہ ہے کہ اپنے بھارتی مسلمانوں کو پاکستان میں پناہ دے دیں جو کہ اس ملک کی تخلیق کا اصل مقصد تھا۔ یوں آپکے محبوب ایم کیو ایم والوں کا ووٹ بینک بڑھنے کا چانس بھی موجود ہے۔ :) اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو...
  13. arifkarim

    اقبال اور مسلم نوجوان

    پاکستانی آزاد میڈیا کی بدولت ہی یہ نت نئے مثبت پروگرامز پاکستانی قوم کو نصیب ہوئے ہیں۔ اگر 100 مچھلیوں میں ایک گندی نکل آئی ہے تو اسمیں آزاد میڈیا کا کیا قصور؟ اگر پاکستان میں آزادی کے بعد 100 میں سے 99 سیاست دان کرپٹ نکلنے کے باوجود سیاسی نظام بدلہ نہیں گیا تو میڈیا کی صرف ایک گندی پچھلی پکڑے...
  14. arifkarim

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    مجھے تو ان سزا دینے والوں کی جہالت سے زیادہ ان سزاؤں کو عملی جامہ پہنانے والے جلادوں پہ زیادہ تشویش ہوتی ہے۔ یہ اسلامی تعلیمات میں ہی ہے کہ ظلم کرنے والے سے بڑا ظلم کا ساتھ دینے والا ہوتا ہے۔ مطلب ایک ظالم حاکم اپنے ملازمین کی رضامندی کے بغیر کچھ بھی نہیں کر سکتا۔ ظلم کیخلاف بغاوت کرنا تو عین...
  15. arifkarim

    یہودی کا کارنامہ جو اسرائیل میں سنہرے لفظوں میں لکھا جائے گا

    ارے واہ۔ آپنے تو یہاں امت مسلمہ کے اجتماعی زوال کا ایک"اثبوت" خود ہی مہیا کر دیا! یعنی دنیا بھرکے محض 140 لاکھ یہودی عالم اسلام کے 160 کروڑ نفوس پر بھاری پڑ گئے؟ یہ یہودی اپنے مدرسوں میں اسقدر زیادہ خوش الحانی سے تلاوت کر سکتے ہیں کہ ڈاکٹر اسرار احمد جیسے نامور عالم دین دھوکہ کھا گئے۔...
  16. arifkarim

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    میں وکی پیڈیا کی ہر سطر کے آخر میں موجود ہر حوالے کا بغور مطالعہ کرتا ہوں اور جب تسلی ہو جائے کہ مستند ہے تب ہی یہاں محفل پر بطور حوالہ کے پوسٹ کرتا ہوں۔ لیکن اگر آپکو اس سے تکلیف ہوتی ہے تو آئندہ آپکے اس "حکم" تکمیل کی جائے گی اور وکی پیڈیا کی بجائے اصل حوالہ جات آپکے حوالے کئے جائیں گے۔...
  17. arifkarim

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    ویکی پیڈیا پر ایک ایک سطر اپنے حوالوں کیساتھ ہے۔ کیا فقہ کی تمام کتب جنکا آپ مطالعہ کر رہے ہیں بھی مستند حوالوں کیساتھ ہیں؟ یاد رہے کہ میں کوئی بھی بات دلائل کے بغیر نہیں کرتا: http://en.wikipedia.org/wiki/Apostasy_in_Islam#Variety_of_viewpoints اب کچھ سمجھ آئی؟ یا ابھی کچھ کسر باقی ہے؟ کم از...
  18. arifkarim

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    مجھے حیرت ہے کہ کس بنیاد پر تین محفلینز نے آپکی اس پوسٹ پر متفق کی رائے دی ہے؟ اسلامی فقہ میں مرتد کی سزا موت کے بارہ میں بھی متضاد رائے پائے جاتی ہیں۔ مجھے آپ جیسے اعلیٰ کوالٹی کے ریسرچر انسان سے یہ امید نہیں تھی کہ آپ اس معاملہ میں اتنی زیادہ لاعلمی کا مظاہرہ کریں گے: Islamic scholarship...
  19. arifkarim

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    مجھے اسلام یا اسلامی قوانین سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن جس طریقہ سے انکو موجودہ معاشرے پر مسلط کیا جاتاہے اس سے یقیناً اختلاف ہے۔ پہلی چیز جو اس بحث و مباحثہ کے بعد سامنے آئی ہے جو زیادہ اختلاف پیدا کرتی ہے وہ ان قوانین کو نافذ کرنے والے بادشاہوں، سلطانوں کا دوغلہ پن اور منافقت ہے۔ وہ ان...
Top