نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    ہاہاہا۔ یعنی بقول قیصرانی انکل کے اس "مردہ" آئیڈی میں دم تو ہے۔
  2. arifkarim

    ووٹنگ دو روز ہونی چاہیے؟

    جب تک پاکستانی انتخابی نظام میں شیطان نما انسان شریک رہیں گے یہاں دھاندلی ختم نہیں ہو سکتی۔ تحریک انصاف کا احتجاج بجا ہے۔ لیکن اسکا حل 4 حلقے کھلوانے اور الیکشن کمیشن اور اسکے ناظمین کو سزائیں دلوانے سے نہیں ہوگا۔ اسکا حل ایسٹونیا کی طرح مکمل انٹرنیٹ پر ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ اب تو ایک جاہل...
  3. arifkarim

    ووٹنگ دو روز ہونی چاہیے؟

    کیا کوئی اللہ کا بندہ مجھے بتا سکتا ہے کہ جب ایسٹونیا جیسے چھوٹے سے یورپی ملک میں سنہ 2005 سے انٹرنیٹ پر ووٹنگ کا طریقہ موجود ہے اور بہترین کام کر رہا ہے تو دھاندلی سے تنگ آئے لوگ سارا سارا دن لائنوں میں کھڑے ہو کر ووٹ ڈالنے کی زحمت کیوں کریں؟ کیا یہ خطوط اور کاغذ کا دور ہے؟ اگر نہیں تو ووٹنگ...
  4. arifkarim

    ووٹنگ دو روز ہونی چاہیے؟

    تاریخی دھاندلی کیلئے ایک ہی دن کافی نہیں تھا جو یہ دو روز کا مطالبہ کر رہے ہیں؟ اب کیا گینز بُک میں ورلڈ ریکارڈ بنوانے کا ارادہ ہے کیا؟ :D
  5. arifkarim

    کورل ڈرا کی فائل اپنے فونٹس کے ہمراہ

    رنگوں کے چکر ے کی بات کر رہے ہیں:
  6. arifkarim

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    چوری کے لغوی معنی کے بارہ میں آپکو شاید کنفیوژن ہے۔ یہاں مغرب میں قریباً ہر جرم معاف ہے۔ لیکن ٹیکس چوری معاف نہیں ہے۔ اور اسکی بہت سخت سزا عدلیہ کی طرف سے دی جاتی ہے۔ یقین نہ آئے تو اپنے قیصرانی یا زیک انکل سے پوچھ لیں۔ اگر چوری کی سزا ہاتھ کاٹناہی شرعی حکم ہے تو یوں تو ہر ٹیکس چور کے ہاتھ...
  7. arifkarim

    امریکی ڈرون کی نقل تیار کر لی، ایران

    پتا نہیں لیکن وکی پیڈیا کے مطابق اس وہابی یونی ورسٹی کا تعلیمی معیار بہت اعلیٰ ہے: As of 2013, QS World University Rankings rated KAUST's research record as 88.5%, which is almost the same with that of Yale University (88.8%) and the University of Michigan (88.7%).[7]...
  8. arifkarim

    حکومت کا ترکی میں کان کنوں کی ہلاکت پر سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

    یہ شاید امریکیوں کی طرح ایٹلیس نہیں پڑھتے :)
  9. arifkarim

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    کیونکہ یہ شریعت 1400 سال پرانے قوانین کو دور جدید کے تقاضوں کے مطابق ڈھالے بغیر بنائی گئی ہے۔ میری مانیں تو موٹر کار چھوڑ کر اونٹ کی سواری شروع کر دیں۔ :D
  10. arifkarim

    حکومت کا ترکی میں کان کنوں کی ہلاکت پر سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

    اگر اَردوگان میں ذرا سی بھی قومی غیرت باقی ہے تو فوراً سے بھی پہلے جنوبی کوریا کے وزیر اعظم کی طرح مستعفی ہو جائے۔ لیکن وہ ڈھیٹ اور بے حس ہے۔ نہیں ہوگا۔
  11. arifkarim

    امریکی ڈرون کی نقل تیار کر لی، ایران

    کیا مسلم دنیا کی یونی ورسٹیاں کا معیار واقعی اتنا برا ہے؟ :eek:
  12. arifkarim

    تاسف نوری نستعلیق کے خالق احمد مرزا جمیل انتقال کر گئے

    جس نوری نستعلیق کو شب و روز استعمال کرتے ہیں اسی کے خالق کی وفات کی کوئی پرواہ نہیں۔ لمحہ فکریہ۔ :(
  13. arifkarim

    CDAC-GIST کے تمام اردو فانٹس کہاں دستیاب ہیں؟

    جزاک اللہ۔ ہم اسکو اپڈیٹ کر دیتے ہیں سرور پر۔
  14. arifkarim

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    پاک ڈیٹا کا ایک فانٹ پنسل نویس خط نما سرور پر موجود ہے۔ کاپی رائٹ ایشوز کی وجہ سے اسکا عام اجراء نہیں کیا گیا۔ اگر آپکو درکار ہے تو ذاتی پیغام پر رابطہ کر لیں۔
  15. arifkarim

    ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعویٰ

    جب تک بارش ہے اسوقت تک۔ اسکے بعد کا پتا نہیں۔
  16. arifkarim

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    جی یہ فانٹ خط نما کی اگلی اپڈیٹ میں شامل ہو جائے گا۔
  17. arifkarim

    ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعویٰ

    فی الحال تو محض دعوے ہیں۔ حقائق کچھ دن میں سامنے آجائیں گے۔
Top