محترمہ، میں بھی ہر قسم کی انتہاء پسندی کی مخالفت کرتا ہوں لیکن جس قسم کی انتہاء پسندی سے خطرہ زیادہ ہو اسپر زیادہ زور دیتا ہوں۔ جیسے یہودی انتہاء پسندی فلسطین تک محدود ہے۔ ہندو انتہاء پسند بھارت تک، بدھمت شدت پسند عموماً برما میں پائے جاتے ہیں۔ اسی طرح دیگر انتہاءپسند اپنے اپنے علاقائی حدود...