نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    اس کیلئے اسپیل چیکر میں کچھ جدید اصول شامل کرنے ہوں گے تاکہ اسپیس کی وجہ سے کی گئی اردو الفاظ کی غلطیوں کا اژالہ ہو سکے۔ جیسے اوپر کی مثال میں الفاظ نیا م، لگا م میں "م" غلط حرف کے طور پر اسپیل چکر کو دکھانا چاہئے کہ اس سے پہلے اسپیس آرہی ہے۔ مطلب ہم اسپیل چیکر کی تصحیح لسٹ میں اردو کے تمام...
  2. arifkarim

    آئی فون پر ٹائپنگ میں دیر

    لگتا ہے یہ دھاگہ محفل کے ناظمین نے اپنی اگنور لسٹ میں ڈال دیا ہے۔ :D ابن سعید
  3. arifkarim

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    دین میں داڑھی ہے داڑھی میں دین نہیں :)
  4. arifkarim

    اردو کے غلط محاورے اور حکایات!

    اور بعض اوقات بچوں کو بچانے کی غرض سے ماں پر بھی حملے کر دیتی ہیں :) یہ دیکھیں: 1،3 کروڑ مرتبہ دیکھا گیا۔
  5. arifkarim

    یہودیوں کی مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے

    اس سروے میں پاکستان شامل نہیں: http://global100.adl.org/public/ADL-Global-100-Executive-Summary.pdf لیکن پاکستانی قوم کے مزاج کو سمجھتے ہوئے بہت اچھے نتائج کی توقع نہ رکھیں۔
  6. arifkarim

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    حضرت نوح علیہلسلم کی یہ دنیاوی عمر تو سیدھا یہودی و عیسائی بائبل سے مستعار لی گئی ہے: http://worldwideflood.org/general/noahs_age.htm جدید سائنسی تحقیق اور آثار قدیمہ سے یہ دریافت بھی سامنے آئی ہے کہ حضرت نوح علیہلسلم کا یہ کشتی نوح والاواقعہ یہودی بائبل میں قدیم سمیری یعنی تہذیب بابل...
  7. arifkarim

    اردو کے غلط محاورے اور حکایات!

    بلی شیر کی خالہ ، کتا انسان کا وفادار دوست اور بھیگی بلی جیسے مشہور اردو محاورے اور حکایات اس ویڈیو کے مناظر دیکھنے کے بعد تبدیل کرنے پڑیں گے:) کیا کوئی سوچ سکتا تھا کہ بلی جیسا خود پسند اور خود غرض جانور اپنے سے کئی گنا بڑے اور خونخوار کتے کے حملے سے ایک چھوٹے سے انسانی بچے کو بچا پائے...
  8. arifkarim

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    واجدحسین آپنے جو اوپر کاپی پیسٹ کی اتنی لمبی تمہید باندھی ہے، اسکی جگہ اگر اسکا خلاصہ پیش کر دیتے تو بہتر ہوتا۔
  9. arifkarim

    تعارف اردو کا خادم

    عزیر اسرائیل نام تو یہودی ہے ویسے۔ خیر محفل کے رُکن بننے پر مبارک باد۔ :)
  10. arifkarim

    یہودیوں کی مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے

    جی بالکل، یہ اسی "دوستی" کا کرشمہ ہے جو اسرائیل - ایران تنازع اسوقت اپنے عروج پر ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Iran%E2%80%93Israel_proxy_conflict
  11. arifkarim

    یہودیوں کی مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے

    درست۔ اسرائیلی میڈیا اکثر ایرانی حکومت کیخلاف یہود مخالفت کے بلندو باند دوعوے کرتا رہتا ہے جسکے جواب میں خود ایرانی یہود اسرائیل کا تمسخر اڑاتے نظر آتے ہیں: http://www.theguardian.com/world/2007/jul/12/israel.iran
  12. arifkarim

    خطاطی سیکھنی ہے

    یا شاید اس دنیا میں ہی موجود نہ ہوں۔
  13. arifkarim

    کیا ایسا بٹن یا پلگ ان بنانا ممکن ہے جو دو فونٹوں کو ایک دوسر ے کے ساتھ تبدیل کرسکے

    آپنے تقریباً یہی کہا تھا لیکن غلطی یہ کی تھی کہ لیکن جمیل نوری کشیدہ فانٹ کوویب ریلیز کہا تھا۔ یہ ویب ریلیز نہیں ہے ، صرف چند اردو بلاگرز کی خواہش پر فانٹ نام میں تبدیلی کرکے اسکا اجراء کیا گیا تھا۔
  14. arifkarim

    آرٹی فیشل تصاویر

    میں نے بھی 3 ڈی میکس میں 7 سال قبل کچھ اس قسم کی نمائشی تصاویر بنائی تھیں۔ کیا یہاں شیئر کر دوں؟ :) ساقی۔
  15. arifkarim

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    ظاہر ہے اگر اونٹ کی سواری سے متعلق کوئی قرآنی حکم یا حدیث موجود ہے اور آجکل اونٹ کی سواری سوائے تفریح کے ناپید ہو چکی ہے تو کیا وہ احکامات موجودہ دور کے اونٹ یعنی جدید سواریاں جیسے موٹر کار، ریل، ہوائی جہاز وغیرہ پر لاگو ہو سکیں گے؟ :rolleyes: لیکن یہ تو پھر اسلامی معاشروں میں جدت یا بدت...
  16. arifkarim

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    اس لسٹ میں غلامی، چار بیویاں، کم سن بچیوں کی زبردستی شادی وغیرہ جیسے متنازع اسلامی جدتوں کو بھی شامل کر لیں۔ اگر مسلمانوں کی اکثریت اس اسلامی رواج کے خلاف کھڑی ہو جائے تو کیا اسکو بھی جدت سمجھ کر معاشرے میں حرام قرار دے دیا جائے؟ یعنی یہ بھی ایک اسلامی جدت ہوئی کہ آج عام مومنین کے لئے...
  17. arifkarim

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    بیشک! یہاں تو شک و شبہ کی کوئی گنجائش باقی ہے ہی نہیں۔ مجھے امید ہے آنحضور صل اللہ علیہ وسلم نے ایک مشت داڑھی اور ٹخنوں سے اوپر شلوار رکھنے کا حکم سائبیریا، کینیڈا یا ناروے کے مستقل منجمد علاقوں کیلئے نہیں دیا ہوگا کہ یہاں بسنے والے مومنین اس حکم کی عملاً اطاعت کر کے اپنی ہی جان سے ہاتھ دھو...
  18. arifkarim

    یہودیوں کی مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے

    یہ اسلئے کہ دنیا کی سب سے پرانی اور مسلسل قائم یہودی آبادی کا تعلق ایران سے ہے: Persian Jews have lived in the territories of today's Iran for over 2,700 years, since the first Jewish diaspora when the Assyrian king Shalmaneser V conquered the (Northern) Kingdom of Israel (722 BC) and sent the...
  19. arifkarim

    کیا ایسا بٹن یا پلگ ان بنانا ممکن ہے جو دو فونٹوں کو ایک دوسر ے کے ساتھ تبدیل کرسکے

    برادر م آپکے پاس جمیل نوری نستعلیق کا کشیدہ والا ورژن موجود ہی نہیں ہے۔ پہلے اس ورژن کو اس ویبسائیٹ سے اتار لیں اور دوبارہ چیک کریں: کونسا نیا ورژن ؟ :) ہاہاہا۔ یہ نیا ورژن کب سے جاری ہو گیا؟ یہ وہی پرانا جمیل نوری نستعلیق کشیدہ فانٹ ہی ہے جسکا نام ایک مشہور اردو بلاگر ڈفرستان کی خواہش پر...
  20. arifkarim

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    جب انسان اسلام کے ذریعہ خدا کا رول ادا کرنا چاہے تو یہی ہوتاہے۔ درست۔ ہر اسلامی سزا جزا کو اسکے موجودہ سیاق سباق کیساتھ تولنا ضروری ہے۔ 1400 پرانے حالات و واقعات پر مبنی اسلامی فقہی قوانین کو اندھا دھند موجودہ جدید معاشروں پر جبراً واجب نہیں کیا جا سکتا۔
Top