نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کیا ونڈوز ایکس پی سٹارٹ مینو پکاغائب کیا جا سکتا ہے؟

    جی یہ ممکن ہے لیکن اسکے لئے آپکو پہلے ونڈوز کی گروپ پالیسی سے متعلق معلومات حاصل کرنی ہوں گی: http://www.ehow.com/how_6460122_remove-start-menu-group-policy.html
  2. arifkarim

    بچوں کو مطالعہ کرنے والا کیسے بنایا جائے؟

    کوئی Tablet خرید کر دے دیں ۔ :D
  3. arifkarim

    کیا فیض نستعلیق یونیکورڈ میں کشید ہ فونٹ ہے جو ویب پر چل سکے

    فیض لاہوری نستعلیق کا جب اجراء ہوا تو آن لائن اردو کمیونیٹی نے اس فانٹ کے استعمال میں کچھ خاص دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کیا جسکے بعد اسکے کشیدہ ورژن پر بھی کسی نے کام نہیں کیا۔ آپ چاہیں تو انپیج 3 میں یہ فانٹ بمع کشیدہ استعمال کر سکتے ہیں۔
  4. arifkarim

    جنوبی ایشیا کے ملک دنیا میں سب سے زیادہ کرپٹ

    یہ ہمارا اجتماعی تہذیبی، سماجی، معاشرتی اور تمدنی مسئلہ ہے جو نسلاً در نسلاً کئی صدیوں سے یہاں قائم و دائم ہے۔ میر جعفر اور میر صادق کی کرپشن اور غداری کی داستانیں آج بھی اہل مغرب کو چونکا دیتی ہیں۔ سنگاپور، چین، کوریا وغیرہ بھی تو اسی ایشیا کی پیداور ہیں۔ ان ممالک میں بھی کسی زمانہ میں عالمی...
  5. arifkarim

    دی مسلم 500 کے لئے نامزدگی کا موقع

    شکریہ۔ میں نے امیر المؤمنین حضرت اسامہ بن لادن علیہلسلم اور سلطان برونائی حضرت حسن البلقیہ کے حالیہ منافقانہ نفاذ شریعت سے متاثر ہو کر اپنی محبوب مسلمان شخصیات کی فہرست میں شامل کر دیا ہے :)
  6. arifkarim

    تقریب طلاق اور سیاہ طلاق کیک

    کتنی خوش قسمت قوم ہے جو طلاق بھی خوشی سے کرتی ہے اور ہمارے پاکستان میں شادیاں رو رو کر ادا کی جاتی ہیں۔ :D
  7. arifkarim

    طالبان شوریٰ کاہنگامی اجلاس طلب، امن معاہدہ ختم کرنیکا فیصلہ متوقع

    پیداوار بھی تو پاکستانی مدرسوں کی ہی ہیں نا۔ کچھ دیر تو لگے گی۔
  8. arifkarim

    کیا آپ کے شہر میں جیو چل رہا ہے؟

    یہاں ناروے میں جیو پاکستان کی بجائے برطانیہ سے نشر ہوتا ہے اسلئے یہاں اسکی نشریات بند نہیں ہو سکتی ہے۔ برطانیہ میں کیبل آپریٹرز پیمرا کے نیچے نہیں ہوتے :D
  9. arifkarim

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    معلوماتی کتاب ہے۔ میرے جذبہ ایمانی میں اضافہ کیلئے جزاک اللہ۔
  10. arifkarim

    ’ہیپی ان تہران‘ پر گرفتاری اور تذلیل

    اس خبر پر حسینی ایرانی انکل کا مؤقف جاننا بہت ضروری ہے۔
  11. arifkarim

    بوکوحرام – مسلم اراکين کانگريس کا خط

    حضرت امریکہ کو جہاں اپنی عالمی عسکری طاقت کا استعمال کر کے ان اسلامی شدت پسندوں کو روکنا چاہئے وہاں وہ محض خطوط کا سہارا لے رہے ہیں اور جہاں انہیں مذاکرات کے ذریعہ اسامہ بن لادن تک رسائی 1998 سےہی میں مل رہی تھی وہاں انہوں نے بمباری کر کے افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجادی۔ حضرت امریکہ اکبر! :D...
  12. arifkarim

    سی آئی اے پولیوویکسین مہم کو ’’آلہ کار‘‘ نہیں بنائےگی،مشیراوباما

    آپکے باس امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا پراپیگنڈہ یہاں نہیں چلے گا۔ اگر آپکو امریکی ردی ڈالر دیکر اپنی ملازمت پر رکھ سکتے ہیں تو ہمیں پاکستانی آئی ایس آئی ردی روپے دیکر بھی ایسا کر سکتی ہے۔ پولیو ورکرز کیخلاف اسلامی شدت پسندوں کے حملے اسامہ کی موت کے بعد اسوقت شروع ہوئے جب حضرت امریکہ نے خود...
  13. arifkarim

    ونڈوز 1۔8 میں اردو کی بورڈ

    اگر انپیج والا چاہئے تو یہاں سے: http://urdu.ca/2
  14. arifkarim

    ایرانی بچہ انگریزی کا محبوب!

    زبردست! آپ کو تو فر فر فارسی آتی ہے :)
  15. arifkarim

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    میرا اوپر مطلب یہ تھا کہ معرفت الٰہیہ کے حصول کیلئے انسان کا پہلے سے عاقل اور دانا ہونا ضروری ہے۔ وحی یا الہام کے ذریعہ انسان کو جو معرفت ملتی ہے وہ جاہلین کو نہیں مل سکتی۔ یاد رہے کہ آنحضور صل اللہ علیہ وسلم کیساتھ غار حرا میں وحی کے نزول کا پہلا واقعہ کئی سالوں کی ریاضت کے بعد ہی ہوا تھا۔
  16. arifkarim

    ملالہ یوسف زئی کی تسلیمہ نسرین کے ساتھ گروپ فوٹو

    http://en.wikipedia.org/wiki/Taslima_Nasrin#Literary_career_until_Lajja
  17. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    ہر بندے کو اپنے مطلب کی ہی چیز نظر آتی ہے :)
  18. arifkarim

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    90 فٹ؟ ہاہاہا! اسکا کوئی حوالہ؟
  19. arifkarim

    شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 60سے زائد شدت پسند ہلاک

    1000 سال پرانی عرب اور بربری روایت پر عمل کر رہے ہیں۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Barbary_pirates http://en.wikipedia.org/wiki/Arab_slave_trade
Top