نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پانی سے برف چند سیکنڈ میں

    منجمد نائٹروجن گیس کا استعمال کیا گیا ہوگا۔
  2. arifkarim

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    یہ اسلئے کہ تب دونوں ممالک کے شدت پسند Balance of terror کی وجہ سے ایک دوسرے کیساتھ خوشگوار تعلقات رکھنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ یاد رہے کہ دونوں ممالک مہلک جوہری ہتھیاروں کے مالک ہیں۔ اور اگر ان میں سے کوئی ایک بھی انکو چلانے کی دھمکی دے گا تو دوسرا ذرا بھی دیر نہیں کرے گا :)...
  3. arifkarim

    ایرانی بچہ انگریزی کا محبوب!

    حسان خان چونکہ میں فارسی سے نا بلد ہوں، کیا آپ بتا سکتے ہیں اوپر وہ ایرانی بچہ فارسی میں کیا کہہ رہا ہے؟
  4. arifkarim

    سی آئی اے پولیوویکسین مہم کو ’’آلہ کار‘‘ نہیں بنائےگی،مشیراوباما

    یہ کونسوی امریکی دانستہ "غلطی" ہے جسے اپنے سیاسی ، عسکری ، معاشی اہداف کے حصول کے لئے استعمال کرکے بعد میں ترک کرکے معافی بھی نہیں مانگی گئی ہے؟ :D
  5. arifkarim

    سی آئی اے پولیوویکسین مہم کو ’’آلہ کار‘‘ نہیں بنائےگی،مشیراوباما

    واشنگٹن (نمائندہ خصوصی + بی بی سی+ نوائے وقت رپورٹ) پولیو کے خلاف مہم کو سی آئی اے خفیہ آپریشنز کیلئے استعمال نہیں کرے گی، امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ مہم کی آڑ میں کسی کا ڈی این اے حاصل نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان میں امریکہ نے اُسامہ بن لادن کو پکڑنے کیلئے پولیو مہم کا سہارا لیا جس کے بعد...
  6. arifkarim

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    لگتا ہے ابھی تک بس اسکو دیکھ ہی رہے ہیں :)
  7. arifkarim

    یہ حقیقت ہے یا فوٹو شاپ کا کمال

    سلمان رشدی اور تسلیمہ نسرین مصنفین ہیں۔ انہوں نے دو افسانوں پر مبنی ناول لکھے اور اسلامی شدت پسند قوتیں انکے گلے کاٹنے کے فتووں کیساتھ میدان میں اتر آئیں۔ کیا یہ طریقہ ہے اسلام مخالف تحاریر کا جواب دینے کا؟ اگر اسلام مخالفت قلم سے کی گئی ہے تو اسکا جواب بھی قلم ہی سے دیں۔ تلوار اور گولی سے اگر...
  8. arifkarim

    یہ حقیقت ہے یا فوٹو شاپ کا کمال

    یہ بے ادب ہی سہی لیکن اسلامی شدت پسند قوتوں کی طرح دوسروں کے گلے کاٹنے والے جلاد نہیں ہیں۔
  9. arifkarim

    یہ حقیقت ہے یا فوٹو شاپ کا کمال

    ہم نہیں۔ یہ خودساختہ اسلام کے ٹھیکے دار :D
  10. arifkarim

    یہ حقیقت ہے یا فوٹو شاپ کا کمال

    ہاہاہا۔ اس تصویر میں ان اسلامی شدت پسندوں کو صرف اپنے مطلب کے کردار ہی کیوں نظر آئے؟ پہلے اسکا جواب دیں نا! اور اگر تسلیمہ نسرین کو کینسر ہے تو وہ بھی ایک انسان ہے۔ مومنین کی طرح اسکو بھی کینسر ہو سکتا ہے۔
  11. arifkarim

    ملالہ یوسف زئی کی تسلیمہ نسرین کے ساتھ گروپ فوٹو

    پاکستانی اسلامی قوتوں دراصل ملالہ سے حسد اور جلن میں آکر ایسا کرتی ہیں۔ انکے مطابق ان ایوارڈز کے صحیح مستحق طالبان اور القائدہ کے جانباز ہونے چاہئے تھے۔ لیکن ان مومنین کی بجائے یہ ایوارڈز ان اسلامی قوتوں کے مخالفین جیسے سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ یوسفزئی جیسے "کذاب" ہڑپ کر جاتے ہیں :)
  12. arifkarim

    ملالہ یوسف زئی کی تسلیمہ نسرین کے ساتھ گروپ فوٹو

    ہمم میں بھی حیران تھا کہ یہ بھارتی سلمان رشدی یورپیوں کی طرح اسفید فام کب سے ہو گیا: سلمان رشدی: مارٹن شلز: روحانی بابا آپکا روحانی میٹر خراب ہو چکا ہے۔ کسی عالم دین کو ٹھیک کروانے کیلئے بھجوادیں :)
  13. arifkarim

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    معرفت الٰہیہ بغیر سوچے سمجھی اندھی تقلید سے بھی حاصل نہیں ہوتی۔ اگر یہ کام اتنا آسان ہوتا تو آج ہمارے مدرسوں میں پڑھنے والے لاکھوں طالب علموں میں سے ہر سال صلحاء، اولیاء اور فقہا نکل رہے ہوتے :)
  14. arifkarim

    کیا آپ سردی سے کانپتے اس بچے کو اپنا کوٹ اتار کر دیں گے؟ (اجتماعی تجربہ)

    ہمم مطلب یہ ایک تہذیبی، سماجی اور معاشرتی مسئلہ ہے۔ مغربی اسفید فام مقامی باشندوں کی تربیت شاید بچپن ہی سے مختلف انداز میں کی جاتی ہے جیسے ہر مشکل میں پھنسے انسان کی فوراً اپنی مدد آپکے تحت مدد کرنا۔
  15. arifkarim

    ایرانی بچہ انگریزی کا محبوب!

    کاش علم سے یہ محبت ہماری عوام میں بھی ہوتی تو یہ دن دیکھنے نہ پڑتے۔
  16. arifkarim

    ایرانی بچہ انگریزی کا محبوب!

    ایک ذہین ایرانی بچہ جسکو ٹھیک سے ابھی فارسی بولنی بھی نہیں آتی کو انگریزی سیکھنے کا کتنا شوق ہے۔ آپ بھی دیکھیں:
  17. arifkarim

    کیا آپ سردی سے کانپتے اس بچے کو اپنا کوٹ اتار کر دیں گے؟ (اجتماعی تجربہ)

    ایشین سے کیا مراد ہے؟ صرف پاکستانی، انڈین یا اسمیں جاپانی، کورین، چینی وغیرہ بھی شامل ہیں؟
  18. arifkarim

    کیا آپ سردی سے کانپتے اس بچے کو اپنا کوٹ اتار کر دیں گے؟ (اجتماعی تجربہ)

    مقدس برطانوی اخبار Daily Mail کی فیڈبیک میں بہت سے لوگوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اگر یہی اجتماعی تجربہ برطانیہ میں کیا جاتا تو وہاں کی عوام اتنی رحم دلی اور سخاوت کا مظاہرہ نہ کرتی! کیایہ سچ ہے؟...
  19. arifkarim

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    کتاب ادھیڑنے کی "سخاوت" اگر کی بھی تو کس کتاب کیلئے؟ ہنٹ: حاتم طائی :)
  20. arifkarim

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    کانا دجال تو آپکے سامنے موجود ہے :)
Top