نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    یہ بالکل الگ سائنسی موضوع ہے۔ آپ نظریہ ارتقاء کو حیات الارض کی پیدائش کے مضمون سے ملا رہے ہیں جسمیں غیر متحرک مادوں سے متحرک زندگی کی پیدائش اور بعد میں اسکے قدرتی ارتقاء پر تحقیق کی جاتی ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Abiogenesis
  2. arifkarim

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    درست۔ لیکن بہت سے بنیادی سائنسی تھیوریز کو لا تعداد عملی تجربات اور مشاہدات سے گزارنے کے بعد سائنسی قوانین کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ مطلب یہ کہ اب یہ قوانین اٹل ہیں اور ان میں رہتی دنیا تک تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں، ہاں مزید تجربات کے انمیں بہتری لائی جا سکتی ہے لیکن انکو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔...
  3. arifkarim

    سوئس بینکوں میں موجود 200 ارب ڈالر

    http://papers.ssrn.com/sol3/papers.cfm?abstract_id=2368483
  4. arifkarim

    سوئس بینکوں میں موجود 200 ارب ڈالر

    جی یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ یہ نجی اثاثہ جات ہیں جو سوئس بینکوں میں موجود ہیں۔ کیونکہ وہاں کے بین الاقوامی بینک کچھ عرصہ قبل تک مکمل بے نامی کی ضمانت دیتے تھے یوں ان امیر کبیر سیاست دانوں کے اثاثہ جات پاکستانی بینکوں سے وہاں منتقل کئے گئے تھے۔ اگریہ نجی اثاثہ جات واپس پاکستان آ بھی گئے تو...
  5. arifkarim

    ایک پہلو یہ بھی ہے

    آج سے کوئی ہزار سال قبل زمانہ مسیحیت سے قبل اسکینڈینیون اقوام میں بھی یہی رواج عام تھا کہ وہ لوگ بالکل صحیح سلامت بچوں کو بھی جنگلات میں مرنے کیلئے چھوڑ آتے تھے: http://www.arild-hauge.com/familie.htm اسی سے اندازہ لگا لیں کہ ہمارا آبائی وطن کس قدر تاریخی اور معاشرتی زوال کا شکار ہے۔
  6. arifkarim

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    قیصرانی اردو اسپیل چیکر کا شکریہ۔
  7. arifkarim

    تحریک طالبان کی طرف سے طیارہ اغواء ہونے کا خدشہ

    یہ بات تحریک طالبان کو 9،11 امریکی حملوں سے پہلے کی پتا ہے۔ لیکن پھر بھی یاددہانی کا شکریہ۔ :) الحمدللہ مملکت خداداد پاکستان میں دیگر ترقی یافتہ ممالک کی طرح بلند و باند عمارات موجود نہیں ہیں جنکو ہائی جیک طیاروں کی مدد سے حدف بنا کر گرایا جا سکے۔ :D
  8. arifkarim

    مائکرو سافٹ آفس 2010 کا لنک درکار ہے

    محفل پر چوری شدہ سافٹوئیرز کے لنک فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ آپ گوگل کر لیں۔
  9. arifkarim

    سوئس بینکوں میں موجود 200 ارب ڈالر

    اگر یہ واقعی ہوگیا تو اس سے قومی زرمبادلہ کے ذخائر بھر جائیں گے، مہنگائی میں کمی آئے گی، اور پاکستانی ردی روپے کی قدر میں اضافہ ہوگا۔ لیکن قومی قرضے نہیں اتریں گا البتہ انکے سود کی ادائیگی میں آسانی ہوگی، روپے کی قدر بڑھنے کی وجہ سے۔
  10. arifkarim

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    فکر؟ حضرت، ہمارے پاس اسکے لاتعداد تجرباتی نوعیت کے ناقابل تردید دلائل موجودہیں کہ دنیا میں تمام جاندار پودے وغیرہ ارب ہا سال کے مسلسل ارتقائی عمل کا نتیجہ ہیں:
  11. arifkarim

    پاکستان ریلوے میں 9 نئے انجن شامل کر دیئے گئے

    نہیں دراصل وہاں سے پیپلز پارٹی کا علاوہ شروع ہوتا ہے اور نون لیگ کا علاقہ ختم ہوجاتے ہے، شاید اسی لئے یہ سیاسی بنیادوں پر لئے گئے جدید چینی انجنز وہاں پہنچتے ہی فیل ہو جاتے ہیں۔ لیکن وہ اوپر تصویر میں چینی بلٹ ٹرین انجن والی بات کیوں درمیان میں قیں ہو گئی؟ :) کیا چین نے بلٹ ٹرین کی بجائے صرف...
  12. arifkarim

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    اور میں بفضل تعالیٰ ابھی تک جذبہ ایمانی سے آزاد سوچنے، سمجھنے، منطق اور عقل کو استعمال کرنے کی صلاحیت رکھنے والا فقط ایک انسان ہوں۔ :D http://en.wikipedia.org/wiki/Humanism
  13. arifkarim

    ٹیلی گرام (سوفٹویئر)

    نہیں مجھے یہ سعید سافٹوئیر استعمال کرنے کا موقع نہیں ملا۔ شیرنگ کا شکریہ۔
  14. arifkarim

    ہر گنبد مسجد یا مزار نہیں ہوتا دیکھئے

    اور ہر چمکنے والی چیز ہیرا نہیں ہوتی۔
  15. arifkarim

    روشن صبح

    http://en.wikipedia.org/wiki/Indo-Pakistani_War_of_1947
  16. arifkarim

    ٹی وی چینل کی "عمر" 10 سال کیوں؟

    پاکستانی زرد صحافت میں تحقیق کا معیار ملا کی دوڑ مسجد تک کے مصداق صحافی کی دوڑ اپنے دفتر تک ہی ہوتی ہے۔ :D
  17. arifkarim

    روشن صبح

    1947 میں مقابلہ کر کے اپنی جگہ بنا تو چکے ہیں۔ اب اور کتنے مقابلے کروانا چاہیں گے؟ جوہری ہتھیار ایک دوسرے پر پہلے چلانے کا مقابلہ؟ :D
  18. arifkarim

    ٹی وی چینل کی "عمر" 10 سال کیوں؟

    کہیں سے کیا مراد یہاں محفل تو نہیں؟ کیونکہ مجھے نیٹ پر ایسا کچھ ایسا نہیں ملا۔ اور ویسے بھی قطر کی حکومت ایک چلتا پھرتا کامیاب عرب دنیا کا سب سے بڑا انگریزی پراپیگنڈا چینل کیوں کسی اور کو بیچے گی؟
  19. arifkarim

    پیمرا کی جانب سے جیو کے لائسنس معطل اور دفاتر سیل کرنے کا حکم!

    28 مئی کو دوبارہ اجلاس ہوگا اور حتمی فیصلہ بھی صادر ہو جائے گا۔ آپ بے فکر رہیں۔
Top