یعنی آپ بھی اس ہزار وں سال پرانے الہامی حکم کو آج کے جدید دور میں نافظ کرنے کے قائل ہیں؟ مغرب کو تو اس قانون کے نفاذ پر اعتراض ہے نہ کہ کس منصفانہ انداز میں اسکو نافذ کیا جائے۔ یہ اسلئے کہ مغربی سیکولر قوانین کی بنیاد کسی خاص مذہب پر نہیں ہے۔ گو کہ وہاں پرانے وقتوں میں عیسائی چر چ کی مداخلت پر...