نتائج تلاش

  1. arifkarim

    گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

    اچھی تصویر ہے۔ اسی طرح کیمرےسے دور ہی رہا کریں۔
  2. arifkarim

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    امریکہ میں خاص کر قدامت پسند عیسائی طبقہ جو کہ اسرائیل کے حامیوں میں سے ہے حماس اور فلسطینیوں کی اسی زبان میں مخالفت کرتا ہے۔ یہ خبر درست ہوگی۔
  3. arifkarim

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    جب تک سابقہ الیکشن کا احتساب نہیں ہوگا اور نئے الیکشن نہیں ہوں گے مارچ جاری رہے گا۔
  4. arifkarim

    اگر گوگل نہ ہوتا ۔۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    نوٹ: گوگل کی ایجاد کے پیچھے بھی دو یہودیوں کا ہاتھ ہے۔ اہل علم گوگل کے استعمال سے اجتناب کریں۔
  5. arifkarim

    اسلام آباد کا موسم

    آج کا موسم کیسا ہے؟
  6. arifkarim

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    ہیں تو ویڈیو میں لیکن ایک پلے لسٹ ہے۔ سوچ رہا ہوں جو بہترین ہے اسی کو یہاں لگا دوں۔
  7. arifkarim

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    آپ سب کی بات درست ہے اور مجھے بھی تحریک انصاف سے ہمیشہ یہ شکایت رہی ہے کہ جن لوگوں کی انٹرا پارٹی الیکشن میں جیت ہوئی تھی انکو الیکشن ٹکٹ کیوں نہیں دیا گیا۔ انکا جواب تھا کہ الیکشن کا وقت بہت قریب تھا اور کمپین کا وقت بہت قلیل۔ آئندہ الیکشن سے قبل جو کوئی بھی انٹرا پارٹی میں جیتے گا، ٹکٹ اسے ہی...
  8. arifkarim

    لالہ موسٰی کابس کنڈیکٹر سکاٹش پارلیمنٹ تک ...!

    شاید ہم اسکاٹش جمہوریت سے ہی کچھ سیکھ لیں۔
  9. arifkarim

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    میرے پاس بھی ایک طویل فہرست ہے۔ سمجھ نہیں آرہی یہاں کیسے پوسٹ کروں۔
  10. arifkarim

    قائد اعظم کیا کریں گے

    قائداعظم محمد علی جناح تو برصغیری سیاست کو خیر باد کہہ کر برطانیہ چلے گئے تھے لیکن پھرمسلمانان ہند کے پُر زوراصرار پر 1934 میں اپنا بوریا بستر اسمیٹ کر واپس آگئے۔ اس فعل کو آپ جیسے چاہے سمجھ لیں۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Muhammad_Ali_Jinnah#Return_to_politics
  11. arifkarim

    اور اردغان کی ہوئی پھر شاندار جیت

    اسٹالن کی۔
  12. arifkarim

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    الیکشن کمپین اور قومی سیاسی شعور کی بیداری: http://en.wikipedia.org/wiki/Pakistan_Tehreek-e-Insaf#2013_General_Elections ابھی تو شروعات ہیں۔ انٹرا پارٹی الیکشن میں کئی نئے چہرے سامنے آئے تھے: In the Pakistan Tehreek-e-Insaf’s ongoing intra-party elections in Khyber Pakhtunkhwa, a tailor...
  13. arifkarim

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    یہ صرف ایک مثال تھی کہ کوئی عام بندہ بھی ملکی سیاست کا حصہ بن سکے، یہ جدوجہد اسی نظام کیلئے ہے۔ ایک رپورٹ تو باقائدہ ٹی وی پر نشر ہوئی تھی: Following an intra-party poll in Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Kohat chapter on Wednesday elected a tailor as its district president...
  14. arifkarim

    اور اردغان کی ہوئی پھر شاندار جیت

    اس عہدہ کیلئے امیدوار مختلف مسلم ممالک میں موجود ہیں۔ ایک تو ہمارے افغانستان کے مُلا عمر ہیں۔ پھر عراق میں داعش کے سربراہ البغدادی اپنے آپکو امیر المؤمنین کہلوانے کیلئے جہاد کر رہے ہیں۔
  15. arifkarim

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    لیکن اسی پنجاب کے ایک گاؤں کا بس کنڈیکٹر اسکاٹش اسمبلی کا رُکن بن سکتا ہے۔ واہ جی واہ۔ آپ کامیاب ہوگئے: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/76928/ یہ دھاندلی مارچ تحریک انصاف کے بارہ میں نہیں ہے بلکہ ایک ایسی جمہوری آزادی کے لئے ہے جہاں ایک موچی کا بیٹا بھی ایوانوں میں پہنچ سکے۔
  16. arifkarim

    مبارکباد تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک ۔۔۔۔۔!

    تمام ہم وطنوں کو دھاندلی مارچ کی خوشیاں مبارک!
  17. arifkarim

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    لگتا ہے عمران خان کی بات سوائے اسکے حامیوں کے کسی کی سمجھ میں نہیں آتی۔ ایک پارٹی جسکو 2008 کے الیکشن میں کم و بیش 70 لاکھ ووٹ پڑے ہوں اسکو اگلے الیکشن میں دوگنا سے بھی زیادہ کیسے ووٹ پڑ سکتے ہیں جبکہ صوبہ پنجاب جہاں انکی حکومت رہی کا دیوالیہ نکل آیا؟ کیا اس بات کو سمجھنا واقعی اتنا مشکل ہے؟
  18. arifkarim

    آرٹی فیشل تصاویر

    ہمم۔
Top