جب سے الیکشن ہوئے ہیں، ان کا احتساب اور آئندہ الیکشن کیلئے بہتر گنتی کا شور خان صاحب مچا رہے ہیں۔ لیکن حکومت وقت کو جوں تک نہیں رینگی۔ اب چونکہ پانی سر سے گزر چکا ہے اور تحریک انصاف سڑکوں پر آ رہی ہے توان شیروں نے کنٹیراور فوج بلا کر عوام کے راستے روک دیئے ہیں۔ اب قادری صاحب کی طرح مذاق رات نہیں...