یہاں کے بادشاہ نسلی و رسمی یہیں کے ہیں۔ انکی آل اولاد جائدادیں اثاثےوغیرہ بھی اسی چھوٹے سے ملک تک محدود ہیں۔ انہوں نے شریفین لاہور اور حرمین شریف کے بادشاہوں کی طرح برطانیہ و امریکہ میں کاروبار،محل وغیرہ تعمیر نہیں کئے۔ اور نہ ہی عوام کے پیسے پر بیرون ممالک میں جاکر عیاشیاں کی ہیں۔دوسرا یہاں کا...