وہاں تو فوج خود صدر کو دھمکیاں اور ڈیڈ لائن دے رہی تھی۔ اسوقت ہماری فوج اس حالت میں نہیں ہے کہ اقتدار پر قبضہ کر سکے۔ یہ تو خانہ جنگی والی بات ہوگی۔
تو کیا کنٹینر رکھ کر پورا پنجاب بلاک کر دینے سے فساد نہیں ہوگا؟ پر امن مارچ سے کیوں روکا جا رہا ہے اگر یہ واقعی جمہوریت ہے؟