باقی بحث اپنی جگہ۔ میرا سوال بچوں تک محدود ہے کہ کس جُرم میں یہودی اور مسلمان بچوں کےزبردستی ختنے کر دئے جاتے ہیں؟ یہی سوال میں اکثر یہودی و اسرائیلی ویبسائیٹس پر پوچھ چکا ہوں اور جواب وہی antisemitism اور islamophobia ۔ مطلب دنیا میں ان ابراہیمی ادیان کے علاوہ لوگ بھی موجود ہیں جو اپنے بچوں کے...