نتائج تلاش

  1. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    چلیں ہر مراسلہ بھیجنے سے قبل آپ سے ماڈریٹ کروالیا کروں گا۔ اب ٹھیک ہے؟ :)
  2. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    نہیں جادو ٹیب ہے۔ http://jadootv.com/jadootab/ مختلف دیسی چینلز دیکھنے کیلئے۔
  3. arifkarim

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    یہاں مسئلہ جوں کا توں ہے کہ کھمبا تحریک انصاف کے میرٹ سسٹم پر پورا نہیں اترتا۔
  4. arifkarim

    سیکھیں اور سکھایں

    دیکھا! میں نے کہا تھا نا کہ بلاگنگ کیلئے بھی شروعات آپ ہی سے ہوئیں تھیں۔
  5. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    ٹیبلٹ سے لکھ رہا ہوں اسلئے غلیظ قسم کی غلطیاں ہو رہی ہیں :)
  6. arifkarim

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    تحریک انصاف میں نچلے درجوں سے بالکل نئے لیڈر جیسے مراد سعید الیکشن جیت کے آئے ہیں: http://en.wikipedia.org/wiki/Murad_Saeed لیکن مسئلہ وہی ہے کہ پاکستان میں ووٹ الیکٹ ایبل کو پڑھا ہے نظریہ کو نہیں۔ یہ 2014 کا پاکستان ہے 1970 کا نہیں کہ اگر بھٹو ایک کھمبا بھی کھڑا کر دے تو اسے ووٹ پڑ جائیں گے۔
  7. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    میری اردو کی تعلیم ساتویں جماعت سے زیادہ نہیں ہے۔ اسلئے الفاظ کے چناؤ میں ذرا بھانچ پن کا شکار ہوں۔ :(
  8. arifkarim

    سیکھیں اور سکھایں

    اگر جنگلی حیات پر ایک بلاگ بنا لیں تو کئی دنوں تک نئے دھاگوں سے جان چھوٹ سکتی ہے ;)
  9. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    اگر مفت ہے تو دے دیں۔ اگر قیمتاً ہے تو پھر بھی ادھار رکھ کر دے سکتے ہیں :)
  10. arifkarim

    سیکھیں اور سکھایں

    اوہو۔ اب یہ پھر آپ کو تنگ کریں گے اور اردو بلاگنگ میں مدد کے نام سے دھاگہ کھول کر آپکو ٹیگ کر دیں گے :)
  11. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    اس پوسٹ کو جناب عزت معاب محترمی نیرنگ خیال کی پہنچ سے دور رکھیں۔ آج صبح سے کافی نزلہ گر چکا ہے اس موضوع پر :)
  12. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    یہ کسکا فلسفہ ہے؟ جماعت اسلامی کے مولانا مودودی کا؟ :sneaky: یہ کوئی نئی بات نہیں۔ 1953 سے یہی ہو رہا ہے جب تاریخ پاکستان میں پہلی بار جماعت اسلامی نے مذہب کے نام پر سیاست یعنی دنگا فساد کر کے لاہور میں مارشل لاء نافذ کروا دیا تھا اور یوں افواج پاکستان کو حکومت میں آنے کی شے دی تھی...
  13. arifkarim

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    آپنے عمران خان کے دھرنے کو ون مین شو کہا۔ اسپر اعتراض تھا :)
  14. arifkarim

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    نہیں وہ صرف ایک مثال تھی اگر کسی نے کوئی بہت برا کام جیسے ڈکیتی بھی کرنی ہو تو اسکے لئے ڈاکوؤں کے سردار کو باقیوں سے زیادہ ذہین اور دور رست سوچ رکھنے والا ہونا پڑتا ہے۔ حمزہ علی عباسی کہتا ہے کہ ہم نیا پاکستان بنانے کیلئے فرشتے کہاں سے لائیں؟ ہمارے پاس جو لوگ ہیں ان ہی میں سے انتخاب کرنا ہوگا...
  15. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    قادیانی لیڈران نے بذریعہ ایوان اپنے غیر مسلم قرار دیے جانے پر تفسار کیا تھا کہ یہ تو شروعات ہیں، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ اور وہی ہوا۔ جس عدم برداشت کا مظاہرہ ایوان پاکستان نے 1974 میں قادیانی فرقہ کو اسلام سے فارغ کر کے کیا، اسکا پھل ہماری آنے والی نسلیں آج 40 سال بعد بھی کھا رہی ہیں۔ کل...
  16. arifkarim

    آج کی ویڈیو

    یہ کونسی فتح کی بات ہو رہی ہے؟
  17. arifkarim

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    عمران خان کے پیچھے تاریخی دھاندلی کے باوجود 70 لاکھ متحرک ووٹرز تھے پچھلے الیکشن میں۔ وہ جس شہر میں بھی جاتا ہے لوگ خود ہی مکھیوں کی طرح باہر نکل آتے ہیں۔ پٹواریوں اور وڈیروں کی طرح ہانک ہانک کر نہیں جلسہ گاہ میں لیجایا جاتا۔ اور سانحہ ملتان میں تو آپنے دیکھا ہی تھا کہ جتنے لوگ اسٹیڈیم کے...
  18. arifkarim

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    میرے خیال میں اگر ڈاکوؤں کا سرغنہ بھی ذہین نہ ہوتو باقی ڈاکو کامیاب ڈکیتی نہیں کر سکتے ۔ :) باقی جہاں تک فصلی بٹیروں کا سوال ہے تو اسکا بہترین جواب ڈرامہ پیارے افضل کے حمزہ علی عباسی نے یہاں دے دیا: میں یہ عام پوسٹ کرنا چاہتا تھا لیکن پھر اینٹی عمران سینٹی منٹ دیکھ کر خاموشی اختیار کرلی۔
  19. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    کیا امریکی NSA سے خطرہ محسوس ہوگیا تھا ایڈورڈ اسنوڈن کے انکشافات کے بعد؟ :) خیر اب انی بھی انہیر نہیں پئی ہوئی۔ :)
Top