نتائج تلاش

  1. arifkarim

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    کون وارن کرتا ہے؟
  2. arifkarim

    پاکستان اور امریکہ

    شاید یہ پوسٹ کرنا چاہ رہے تھے اور امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے محفل ہیک کرکے اسے تبدیل کردیا:
  3. arifkarim

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری 3000

    ڈائینوسارز تو جنگلی باقیات ہو گئے۔ ہم بھی بچپن میں یہی سمجھتے تھے کہ ڈائنو سارز کسی خفیہ جزیرہ پر آج بھی پائے جاتے ہیں۔ بڑے ہوئے تو معلوم ہوا کہ اسٹیون شپیل برگ نے ماموں بنایا تھا :) http://www.ucmp.berkeley.edu/diapsids/buzz/popular.html
  4. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    اور اس سے کیا ہوگا؟ دھاندلی اور بے ضابطگیاں جیسے پہلے ہوتی رہی ہیں ویسے ہی ضمنی الیکشن میں بھی ہوگی۔ ملتان کے ضمنی انتخابات میں سالہا سال کی تنقید کے باوجود معقول مقناطیسی سیاہی استعمال نہیں کی گئی۔ پولنگ اسٹیشنز پر متعدد بار انصافین اور نون لیگیوں کے مابین جھڑپ ہوئی۔ اور ایک پولنگ اسٹیشن پر...
  5. arifkarim

    ایڈوبی ایلسٹریٹر میں یہ آبجیکٹ کیسے بنائیں گے۔ مدد کریں

    یہ آپنے خود بنایا یا نیٹ سے اتار کر ایڈیٹ کیا؟
  6. arifkarim

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    آپکے عزیز مراسلات سے تو ایسا ہی لگتا ہے۔ نواز شریف ایک ہفتہ بھی ایسی باقاعدگی کیساتھ دھرنا ، جلسہ، نائٹ شو نہیں کر سکتا جیسے عمران خان روزانہ دو مہینے سے زائد سے کر رہا ہے۔ لیڈر ہوتو ایسا۔ اب بتائیں بلاول زرداری کس کے اشاروں پر ناچ رہا ہے جو اسکرین کو دیکھ کر نیم اردو، نیم انگریزی یعنی رومن...
  7. arifkarim

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    جی بالکل۔ "نواز جمہوریت" کو بچانے جیسا شوق بھی کسی کسی کو ہوتا ہے۔
  8. arifkarim

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اگر نواز شریف لال بتی ہے تو اس تک پہنچنا کونسا مشکل ہے؟ :)
  9. arifkarim

    ویب ڈیزائینگ

    سپیمنگ کی اردو؟
  10. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کیا یہ سب ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھی ہیں یا ٹی وی پر سبسکرپشن کے ذریعہ؟ :)
  11. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    تشدد پسندوں کے حساب سے "بہترین" فلم سیریز ہے :)
  12. arifkarim

    درجہ حرارت

    ہیں ابھی تک اتنی گرمی؟
  13. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    ہیں؟ یہ کسکی شادی کی بات ہو رہی ہے؟ :sneaky:
  14. arifkarim

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

  15. arifkarim

    اردو کے لیے نیا ورڈپریس کا سانچہ جریدہ دستیاب ہے

    جزاک اللہ جناب۔ خوبصورت تھیم ہے۔
  16. arifkarim

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    دھرنے کا اعلان اسنے کئی ماہ قبل ہی کر دیا تھا کہ جب تک نواز رہے گا دھرنا ہوتا رہے گا۔
  17. arifkarim

    کیا آپ اپنے منہ کی بدبُو سے پریشان ہیں؟ ٪200 کامیاب نسخہ!

    شکریہ۔ کوشش کرتا ہوں ان پر عمل کرنے کی۔
  18. arifkarim

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    کیا عمران خان کے دھرنے نے اپنا رستہ موڑ لیا؟ :) کیونکہ میری معلومات کے مطابق اسکا دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک گو نواز گو نہیں ہو جاتا۔ یو ٹرن تو تب ہوگا جب عمران بھی قادری کی طرح اپنا دھرنا ختم کردے۔
  19. arifkarim

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    جی جی بالکل جیسے نواز شریف اور زرداری نے اپنی کھربوں والی جیب سے موٹر وے اور جنگلا بس بنوائی تھی۔ فرق یہ تھا کہ اس نے ٹیکس کے پیسے سے کمیشن بھی کھایا جبکہ عمران خان نے "چندے" کا سارا سرمایہ اس ہسپتال میں جھونک دیا۔ آج بھی اس ہسپتال کو چلانے کیلئے دنیا بھر سے سالانہ 300 کروڑ کے ڈونیشن آتے ہیں۔...
Top