نتائج تلاش

  1. arifkarim

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    اور آپکی "سنتے" ہیں۔ حیرت ہے :sneaky:
  2. arifkarim

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    کچھ احباب آن لائن ہوتے ہوئے بھی اپنے آپکو مخفی رکھتے ہیں اسلئے یہ درست نہیں ہے کہ آپ محفل پر اکیلے تھے۔
  3. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    جب تک شادی والی بات نہیں بتائیں گے، ٹھیک نہیں ہوں :)
  4. arifkarim

    تعارف خاکسار عاجز کا تعارف

    خوش آمدید جناب!
  5. arifkarim

    ہن تے ناپیا گیا اے از قلم نیرنگ خیال

    اتنی دور بیٹھے کپڑے اور اوتار جیسے محاورے تو سمجھ میں آئے نہیں۔ بغض کیا خاک نظر آئے گا۔ بیشک دلوں کے حال اللہ جانتا ہے۔ کسی کا دل چیر کر نہ میں دیکھ سکتا ہوں نہ آپ :)
  6. arifkarim

    اقراء

    اچھا سروے ہے۔ اب یہی سوال ذرا گھما کر سمارٹ فون یا ڈیجیٹل ٹیبلٹ سے متعلق بھی ہو جاتا تو زیادہ لطف آتا۔ :)
  7. arifkarim

    ایڈوب سی ایس 6

    جی ہے۔ بلکہ یہ تو پرانا ورژن ہے۔ جدید ورژن سی سی یعنی Creative Cloud ہے: www.adobe.com/creativecloud.html
  8. arifkarim

    ہن تے ناپیا گیا اے از قلم نیرنگ خیال

    نہ چھیڑ ملانگاں نوں :) درد اسی کو ہوتا ہے جسکے سینے میں امت مسلمہ کیلئے ایک دھڑکتا ہوا دل ہوتا ہے۔ باقی اگر کسی کو معمول کی روزی روٹی سے آگے کا سوچنا ہی نہیں یا اسکی صلاحیت ہی نہیں تو انسے بحث کرنے کا کیا فائدہ۔ قوم وہی کرے گی جیسا کہ پہلے ہمیشہ کرتی آئی ہے۔ ووٹ کسی کو دے گی اور پڑ کسی اور...
  9. arifkarim

    ہن تے ناپیا گیا اے از قلم نیرنگ خیال

    ٹھیک ہے۔ اگر آپکا تاریخ کا مطالعہ اسی قدر محدود ہے تو پھر اس بات کو آگے بڑھانے کا بھی کوئی فائدہ نہیں جب تک ہم کسی ایک علمی سطح پر نہیں پہنچ جاتے۔ درست۔ ارے ایسا تو نہ کریں! آپ محفل کے بہترین لکھاری ہیں اور بہترین حس مزاح رکھنے والے بھی :) امید ہے قیصرانی انکل آپکو ایسا مشورہ کبھی نہیں دیں گے۔
  10. arifkarim

    ہن تے ناپیا گیا اے از قلم نیرنگ خیال

    جی نہیں۔ میری غیر جانبدارانہ غیر متعصبانہ تحقیق مجھے اس نتیجہ پر پہنچاتی ہے کہ پاکستانی طرز معاشرت میں اسلامی اسلاف کی آمیزش کی وجہ سے وہاں بھی قریباً وہی معاشرتی مسائل ہیں جیسا کہ دیگر مسلم اکثریت ممالک میں بکثرت پائے جاتے ہیں۔ اگر یہ آپکو اسلام پر یا پاکستانیوں پر کیچڑ اچھالنا لگ رہا ہے تو...
  11. arifkarim

    ہن تے ناپیا گیا اے از قلم نیرنگ خیال

    اوہو بھائی جان۔ آپ ہمارے بڑے ہیں۔ ایک تو مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ کیا اسلامی طرز معاشرت پر تنقید ایک Taboo ہے؟ یہی تو وہ بات ہے جو میں نے اوپر عالم اسلام میں آزاد خیال مسلم حکیموں، فلسفیوں، مفکروں کی غیر موجودگی کے بارہ میں کی تھی کہ تاریخ اسلام کے پہلے تین سو سال تک تو یہ موجود رہے اور پھر...
  12. arifkarim

    ہن تے ناپیا گیا اے از قلم نیرنگ خیال

    اگر معاشرے کی جائز تنقید اس پر کیچڑ اچھالنا ہے تو اوپر مثبت بحث و مباحثہ اور برداشت والا دعویٰ تو دھرا کا دھرا ہی رہ گیا۔ میری اسلام سے کوئی دشمنی یا اختلاف نہیں ہے البتہ مسلم اکثریت ممالک سے یقیناً ہے جو نام تو اسلام کا نام لیتے ہیں لیکن اسلامی طرز معاشرت ان میں دور دور تک نہیں پائے جاتے۔...
  13. arifkarim

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    مذاق میں۔
  14. arifkarim

    اردو فورم چلانے اور اس کے مسائل پر رہنمائی

    وی بلیٹن تو اب ماضی ہوگیا۔ یہ اردو محفل فارم Xenforo میں ہے۔ باقی کی معلومات آپکو نبیل یا ابن سعید فراہم کر سکتے ہیں۔
  15. arifkarim

    ہن تے ناپیا گیا اے از قلم نیرنگ خیال

    اسلامی تعلیم ضروری نہیں وہی ہو جومدرسوں اسکولوں میں دی جائے۔ پاکستان میں چونکہ اکثر بچوں کی گھریلو پرورش اسلامی تعلیم کے زیر سایہ ہوتی ہے یوں یہ کہنا درست نہیں کہ ملک میں اکثریت اسلامی تعلیمات یا اقدار سے نابلد ہے۔ جو اچھے اقدار ہم بچوں کو سکھاتے ہیں وہی وہ بڑے ہو کر اپنے بچوں میں منتقل کرتے...
  16. arifkarim

    ہن تے ناپیا گیا اے از قلم نیرنگ خیال

    آپکی تحاریر واقعی کمال کی ہوتی ہیں اور ان آخری جملوں نے تو مزید پریشان کر دیا۔ یہ جو مثبت مباحث کی بات ہے تو اسکے لئے پہلے آزاد ماحول کا ہونا ضروری ہے۔ میرے خیال میں ہمارا دیسی معاشرہ اس نہج پر پہنچ گیا ہے جہاں آزاد اور خودمختار خیال کی کوئی قدر و منزلت باقی نہیں رہی۔ کسی دانا کا قول ہے کہ...
  17. arifkarim

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    مجھے حیرت ہے کہ مغرب میں رہنے والے اتنے پڑھے لکھے لوگ بھی یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ عمران خان نے ٹیکس کے پیسے سے کبھی اپنی یا اپنی پارٹی کی تشہیر نہیں کی۔ کیونکہ ٹیکس کا پیسا عوام کا ہے اور اسے صرف عوام پر ہی خرچ ہونا چاہئے۔ کسی سیاسی جماعت پر نہیں۔ کیا آپنے نون لیگ کے تعمیراتی پراجیکٹس نہیں...
  18. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    اسے آپ پاکستان کی بدقسمتی کہہ لیں یا پاک فوج کی نااہلی کہ 1970 کے سب سے پہلے اور واحد صاف وشفاف عام انتخابات میں جب مجیب الرحمان کی عوامی لیگ فتح یاب ہوئی تو اسٹیبلشمنٹ نے یہ جمہوری نتائج ماننے سے انکار کر دیا۔ نتیجتاً جبری آپریشن کے بعد ملک دولخت ہوگیا۔
  19. arifkarim

    نیا پاکستان اور لقمہ حرام

    میں حلفاً لکھ کر دے سکتا ہوں کہ پاکستانی وزارت خانہ ناروے کا بھی یہی حال ہے۔ وہاں بھی جو شخص ایک بار جائے، ایسا ذلیل ہوتا ہے کہ دوبارہ جانے کو دل نہیں کرتا۔ خالی کاپیاں کرنے کے 200 روپے فی کاغذ کے لیتے ہیں۔ اور تمام واجبات کی ادائیگی کے باوجود کام وقت پر کر کے نہیں دیتے۔ ہمارے ایک جاننے والے نے...
  20. arifkarim

    تعارف خاکسار کے بارے میں

    محفل پر خوش آمدید۔ یہاں ٹائپسٹس کی کافی طلب رہتی ہے :)
Top