نتائج تلاش

  1. arifkarim

    Pied Piper? Our children are no rats!

    The relationship between Imran Khan and his largely young political constituency has repeatedly been characterised with reference to the Pied Piper. This superficial characterisation implies that like the children in the story, these young men and women are merely passive, unthinking followers...
  2. arifkarim

    دھرنا تو آغاز تھا از حسن نثار

    قیصرانی ایچ اے خان لئیق احمد ناصر علی مرزا نایاب کاشفی حسینی انیس الرحمن محمود احمد غزنوی زرقا مفتی صائمہ شاہ عبدالقیوم چوہدری عزیزامین زیک عباس اعوان محمداحمد ابن رضا
  3. arifkarim

    مبارکباد ہیلووین مبارک

    زیک آپ اس دن عموماً کونسی موویز دیکھتے ہیں؟ میری پسندیدہ 2007 کی یہ فلم ہے: http://www.imdb.com/title/tt0862856/
  4. arifkarim

    مبارکباد ہیلووین مبارک

    کہا جاتا ہے کہ امریکہ میں ہالووین کی ابتدا 1921ء میں شمالی ریاست منیسوٹا سے ہوئی اور اس سال پہلی بار شہر کی سطح پر یہ تہوار منایا گیا۔ پھر رفتہ رفتہ دو ہزار سال پرانا یہ تہوار امریکہ کے دوسرے قصبوں اور شہروں تک پھیل گیا اور پھر اس نے قومی سطح کے بڑے تہوار اور ایک بہت بڑی کاروباری سرگرمی کی شکل...
  5. arifkarim

    عدل جہانگیری کا دور لوٹ آیا ہے

    کیونکہ عوام نا سمجھ ہے۔ عوام سمجھتی ہے کہ اگر پنجاب میں ساتویں بار نون لیگ کو ووٹ دیں گے تو یہاں دودھ اور شہد کی نہریں نکل آئیے گی۔ اندرون سندھ کی عوام سمجھتی ہے کہ اگر اسنے زرداری پارٹی کو ووٹ نہ دیا تو سندھی "برادری" کیساتھ ناانصافی ہوگی۔ بے شک وہاں تھر میں بچے فاقوں اور پانی کی کمی سے...
  6. arifkarim

    مبارکباد ہیلووین مبارک

    ہالووین (Halloween) امریکہ میں منایا جانے والا ایک تہوار ہے جس میں گلی کوچوں، مارکیٹوں، پارکوں اور دیگر مقامات پر جابجا ڈراؤنے چہروں اور خوف ناک لبادوں میں ملبوس چھوٹے بڑے بھوت اور چڑیلیں چلتی پھرتی دکھائی دیتی ہیں۔ اکثر گھروں کے باہر بڑے بڑے کدو پِیٹھے نظر آتے ہیں جن پر ہبت ناک شکلیں تراشی گئی...
  7. arifkarim

    شاخسی: آذربائجان کی مخصوص عزائی رسم

    http://en.wikipedia.org/wiki/Azerbaijan_(Iran)
  8. arifkarim

    شاخسی: آذربائجان کی مخصوص عزائی رسم

    میں بھی یہی سمجھا تھا کہ شاید ملک اذربائجان کی تصاویر ہوں گی۔ :)
  9. arifkarim

    مبارکباد ہیلووین مبارک

    مراسلے کو دو ونڈوز یا ٹیبز میں کھول کر ایک ساتھ ریٹنگ دے دیں :)
  10. arifkarim

    عدل جہانگیری کا دور لوٹ آیا ہے

    دفاع اصل میں عمران اور قادری کے خلاف بغض اور تعصب کی وجہ سے کرتے ہیں۔ وگرنہ ان "لیڈران" میں ایسی کوئی شے نہیں جس سے محبت کی جائے۔ اگر آج ملالہ بھی ملک میں کوئی تحریک چلا رہی ہوتی تو یہی لوگ اسکے خلاف اور نواز شریف یعنی "سسٹم" کے حق میں ہوتے۔
  11. arifkarim

    عدل جہانگیری کا دور لوٹ آیا ہے

    اس سے زیادہ" گھٹیا" صحافتی کالم میں نے آج تک نہیں دیکھا۔ کیا نون لیگ کی موجودہ جمہوری حکومت میں عوام کیساتھ انصاف نہیں ہو رہا؟ کیا عمران خان ، طاہر القادری اور انکے حمایتیوں کا روز انہ ٹی وی چینلز، اخبارات اور دیگر پبلک فارمز پر احتساب نہیں ہوتا؟ ان دونوں سیاسی جماعتوں کے ہزاروں کارکنان نے جب...
  12. arifkarim

    مبارکباد ہیلووین مبارک

    آپکو بھی یہ کفر کا خر چیلاتہوار مبارک ہو :)
  13. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    جی مجھے یاد ہے۔ جب ہاشمی یکم ستمبر کی پریس کانفرنس کرنے کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں گیا تو تب بھی نون لیگی یہی نعرے مار رہے تھے ایک بہادر آدمی ہاشمی ہاشمی۔ مزے کی بات ہے کہ جاوید ہاشمی کے بے بنیاد الزامات پر تو سب نونیوں نے آنکھیں بند کر کے یقین کر لیا کیونکہ وہ عمران کیخلاف تھے لیکن جب...
  14. arifkarim

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    عوامل جو بھی ہوں۔ تمام اردو بولنے والے آج مہاجر نہیں ہیں۔ جیسے میرے اباؤ اجداد نے پارٹیشن کے وقت لدھیانہ سے ہجرت کی اور راولپنڈی میں آکر آباد ہو گئے۔اسی طرح ملک کے دیگر شہروں میں ہوا جب بھارت سے بڑی تعداد میں مسلمانوں نے پاکستان میں ہجرت کی۔ یہ سب تو متحدہ کا حصہ نہیں بنے۔ پھر یہ کراچی والے...
  15. arifkarim

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    حیرت ہے آپ لوگوں کی سوچ پر۔ یہاں ناروے میں سب سے پہلی پیڑی کے تارکین وطن جو یہاں 70، 80 کی دہائی میں آئے اپنے آپکو مہاجر کہتے تھے، اسپر یہاں کی مقامی آبادی کو کوئی اعتراض نہیں تھا۔ لیکن جب انکی آنے والی نسلوں میں سے جو یہیں پیدا ہوئیں میں سے بعض نے ایسا کیا تو ان پر وطن کیخلاف بغاوت کا الزام...
  16. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    فکر نہ کریں۔ اس مرکزی کردار تک بھی جلد پہنچ جائیں گے کہ 14 لاشیں گرانے کا حکم کس ذہین و فہیم انسان نے دیا تھا۔ عمران کی خوش قسمتی کہ اسکا اسلام آباد میں گھر موجود تھا وگرنہ قادری کی طرح دن رات وہیں گزارنے پڑتے۔
  17. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    شاید قادری کے دھرنے میں اتنا جوش نہ ہوتا لیکن عمران کا دھرنا ویسا ہی ہوتا جیسا آجکل ہے۔
  18. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    میں جانتا تھا کہ یہاں آپ کا یہی جواب ہوگا کہ "کچھ" لوگ ایک اذیت ناک المیے، ایک سانحہ پر بھی سیاست کریں گے اور بغیر کسی اثبوت کے دن دھیاڑے صوبائی دارلحکومت میں گرائے جانے والی لاشوں کو بیرونی "سازش" قرار دیں گے۔ آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار گلو بٹ کو انسداد دہشت...
  19. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    اور اسکی وضاحت آپنے نہ پڑھی نہ دیکھی۔ عمران اور قادری بارہا اپنے انٹرویوز میں کہہ چکے ہیں کہ وہ لندن میں ملے ضرور تھے۔ اور وہ بھی چلتے چلتے ایک چائے کی پیالی کیلئے۔نیز یہ ملاقات سانحہ ماڈل ٹاؤن سے پہلے ہوئی تھی۔ کیا وہ سانحہ بھی اس لندن پلان کا حصہ تھا؟ :) نونی یہ کہنے میں دیرنہیں لگائیں گے کہ...
Top