نتائج تلاش

  1. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    تو لندن پلین کونسا خبر ہے؟ وہ بھی تو ایک الزام ہی ہے جو ہاشمی عرف داغی نے لگایا بغیر کسی اثبوت کے۔
  2. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    جاوید ہاشمی عرف داغی کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ مزے کی بات تو یہ ہے کہ لوگ پارٹی چیئرمین یا نائب چیئرمین کی باتوں کو اہمیت دینے کی بجائے اس پارٹی کے منتخب صدر کو زیادہ اہمیت دینا پسند کرتے ہیں۔ جسکا عہدہ ہی انکا پارٹی میں شمولیت کے بعد بنایا گیا تھا۔ یعنی ہاشمی جب نون لیگ سے بغاوت کر کے...
  3. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    تو جمہوریت اور کس چڑیا کا نام ہے؟ اگر 30 نے استعفے دے دیے ہیں اور 4 نے نہیں دیئے اسکا مطلب اقلیت کا فیصلہ درست ہے یا اکثریت کا جس نے جمع کرا دئے؟ استعفے دینے کا فیصلہ عمران خان کا ذاتی نہیں بلکہ کور کمیٹی کا تھا اور یہ دھرنا شروع کرنے کے ایک عرصہ بعد سامنے آیا تاکہ حکومت پر دباؤ بڑھایا جا سکے...
  4. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    پتا نہیں کویت میں کونسے ٹی وی چینل آتے ہیں جو منفرد قسم کی خبریں آپ تک پہنچاتے ہیں۔ کل تو شاہ محمود قریشی کانفرس میں یہی کہہ رہے تھے کہ نواز شریف چھانگا مانگا کی سیاست کر رہے ہیں اور ہمارے نمائندوں کو خریدنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ یہاں دیکھ لیں: آپ ارکان کی بات کرتے ہیں۔ نون لیگ کو تو اپنے...
  5. arifkarim

    القلم نستعلیق پروجیکٹ

    اگر بہت زیادہ اونچا ہوا تو شاید اسٹائل شیٹ میں کافی مقامات پر تبدیلیاں کرنی پڑیں۔
  6. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    امید پہ دنیا قائم ہے۔ امید سے مراد نون لیگ نہیں ہے :)
  7. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    فی الحال تو تحریک انصاف کے 30 ایم این ایز اپنے استعفے پاس کرانے کیلئے کئی مہینوں سے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں :D استعفے منظور کروانے کیلئے لائن میں لگے انصافین: کل تک تویہی خبریں آرہی تھیں کہ نواز شریف نے چھانگا مانگا کی سیاست کا استعمال کرتے ہوئے ان میں سے بعض کو خریدنے کی کوشش بھی کی...
  8. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    پھر اسمیں سے کچھ نکلا بھی کہ نہیں؟ :)
  9. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    منتخب اسمبلیاں بار بار حکومت کی کرپشن اور لوٹ کھسوٹ کی وجہ سے توڑی گئیں۔ بیرون ممالک میں شریف اور زرداری خاندان کے ارب ہا ڈالر کے اثاثے اسی 1985 سے 1999 کے دور میں بنے ہیں۔
  10. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    آپکی بات سے متفق ہوں کہ الیکشن کے نظام میں اصلاح قانون سازی سے ہوگی جو کہ پارلیمان کا کام ہے۔ پارلیمان میں اسوقت کس کی اکثریت ہے وہ مجھے بتانے کی ضرورت نہیں۔ جہاں وزیر اعظم ایک سال تک پارلیمان نہ جائیں وہاں تو ہو گئی اصلاحی قانون سازی۔
  11. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    جب پارلیمان ایک کمیٹی بنا لے اور اسمیں سے کچھ نکل آئے تو مطلع کر دیں۔ جو لوگ خود دھاندلی کی پیداوار ہیں وہ کیا اصلاحاتی کمیٹی بنائیں گے۔
  12. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    عوام الناس کی پرانے سیاسی چہروں اورنظام سے بیزاری آہستہ آہستہ نفرت میں بدلتی جا رہی ہے، گو نواز گو کا نعرہ بچے بچے کی زبان پر ہے اور گو نظام گو کی بلند آوازیں اسٹیٹس کو اور اس کے نمائندوں کے لئے ڈراؤنا خواب بن چکی ہیں۔ عمران خان جسے کل تک سوشل میڈیا کا لیڈر اور اشرافیہ کے بے عمل، بے کار نوجوانوں...
  13. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    ملتان کے ضمنی انتخابات؟ ایک ہارے ہوئے آزاد امیدوار کو ہاشمی جیسے منجھے ہوئے سیاست دان سے جتوانا؟
  14. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    نہیں انہیں خوشی اسبات پر ہے کہ نون لیگ اتنے عوامی دباؤ کے باوجود ابھی تک ڈھیٹ پن کا مظاہرہ کس خوش اسلوبی کیساتھ کر رہی ہے :) نواز شریف نہیں جانا چاہتا نہ جائے لیکن الیکشن اصلاحات تو کم از کم کر دے جہاں اسکے پاس دو تہائی اکثریت ہے۔
  15. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    کیونکہ اس سے وزیر اعظم پر چیک اینڈ بیلنس رہتا ہے اور اسکو 5 سال کیلئے آمر بننے سے بچاتا ہے۔ اگر وزیر اعظم دو تہائی اکثریت لیکر بیشک دھاندلی سے آجائے ، کوئی قوت سوائے فوج کے اسکو اگلے پانچ سالوں تک نہیں اتار سکتی۔ بیشک ان پانچ سالوں میں ملک کا دیوالیہ ہی کیوں نہ نکال دے۔ سپریم کورٹ کے جج اگر...
  16. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    سیاسی نقصان؟ کیا تحریک انصاف کے ووٹرز میں کمی آئی؟ کیا عمران خان کی مقبولیت کم ہوئی یا زیادہ ہوئی؟
  17. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    اس ترمیم میں وہ سب کچھ تھا جو پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی مک مکا سیاست کو چلانے کیلئے ضروری تھا جیسے: The amendment turns the President into a ceremonial head of state and transfers power to the Prime Minister, and removes the limit on a Prime Minister serving more than two terms, opening the...
  18. arifkarim

    کاروبار کرنا ہو تو فیصل آباد میں کرو

    باقی شہروں میں کیا ہڑتال ہے؟ :)
  19. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    یہ قادری کا مؤقف ہے۔ عمران کا مؤقف تو یہ ہے کہ اگر اسے تنبو میں بھی رہنا پڑے تو وہ انصاف کے حصول تک رہے گا۔ دھرنا نہیں چھوڑے گا۔ یہی تھا ان دونوں کا مشترکہ لندن پلین؟
  20. arifkarim

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    مئی2013 سے اگست 2014 تک کا پارلیمنٹ کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں۔ نیٹ پر لاتعداد ویڈیوز موجود ہیں جہاں عمران خان نے پارلیمان میں کھڑے ہوکر متعدد بار صرف 4 مشکوک حلقے کھلوانے کا مطالبہ کیا تاکہ سابقہ الیکشن کا احتساب ہو سکے۔ جواب میں نون لیگ کے منہ پھٹ سعد رفیق نے کیا جواب دیا۔ وہ بھی دیکھ لیں...
Top