خیر یہ تو فلم تھی۔ خود میری والدہ صاحبہ فرماتی ہیں کہ تمارے ابا حضور کے سامنے میں جتنا بھی بن ٹھن کر جاتی ان کے منہ سے ایک لفظ بھی تعریف کا نہ نکلتا ۔ ایک دن میں گھر کے کام کاج کرنے کے بعد چوڑی بنی ہوئی تھی تو تمہارے ابا حضور گھر آتے ساتھ ہی بولے: "آج تم کتنی اچھی لگ رہی ہو" :D