اردو کافیہ میں مدد

عبدالمغیث

محفلین
اسلام و علیکم
کیا اردو کی کوئی ایسی ویب سائٹ ہے جو کسی بھی اردو لفظ کے ہم کافیہ الفاظ کی فہرست دکھا سکے؟
ڈاکٹر عبدالمغیث
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top