نتائج تلاش

  1. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    وزیر اعظم اور صدر کی پوسٹ کیلئے پاکستانی کا مسلمان ہونا ضروری ہے۔ :ROFLMAO:
  2. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    پاکستان کاآئین اول دن سے ہی متنازع اور متضادات کا شکاررہا ہے۔ اسکی شروعات 1949 میں Objectives Resolution سے ہوئی جب باقاعدہ پاکستان کو زبردستی اسلامی ریاست بنا کر غیر مسلم برادریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ جسپر ہندو منسٹرز برہم ہو گئے اور بہت سے تو ملک چھوڑ کر واپس بھارت چلے گئے۔ انکے کیا تاثرات...
  3. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    غالباً حضرت ابراہیم علیہلسلم کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے بتوں کو توڑا گیا تھا۔ خیر یہ ایک تاریخی واقعہ تھا جسکے پیچھے الٰہی منطق کارفرما تھی۔ البتہ آئندہ زمانہ میں آنے والے مسلمان فاتحین نے اس واقعہ کو بنیاد بنا کر کئی بار ہندوؤں کے مندروں پر حملہ کیا اور سومنات جیسے تاریخی بتوں کو تباہ کیا۔ اسی...
  4. arifkarim

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    جب بنے گی تو پتا چلے گا۔
  5. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    بہرحال وہ بت ان کفار عرب کیلئے محترم تھے انکو توڑنا نہیں چاہئے تھا۔ وہاں سے نکال کر واپس کر دینا چاہئے تھا۔
  6. arifkarim

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    نون لیگ کے بھی کافی ہیں۔ جیسے یہ دیکھ لیں:
  7. arifkarim

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    مجھے بھی صحیح نہیں لگے تھے اسلئے آپ سے چیک کروانے کیلئے یہاں پوسٹ کر دیا :)
  8. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    یعنی وہی مغربی جمہوری سیکولر ماڈل جسکی Objectives Resolution میں مذمت کی گئی تھی۔ اسی لئے تو اسوقت کے ہندو منسٹرز نے اسے ملغوبہ کہا تھا جو کہ بالکل درست ہے۔
  9. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    خلفاء کا تو پتا نہیں البتہ فتح مکہ کے وقت عرب کے بتوں کو خانہ کعبہ میں گرا کر توڑے جانے کا ذکر روایات میں ملتا ہے۔
  10. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    میں نے اسلام اور جمہوریت کے درمیان متضاد کی بات نہیں کی۔ میں جانتا ہوں کہ خلافت راشدہ کے وقت شوریٰ ہوا کرتی تھی اور باہم مشاورت سے ہی تمام اہم فیصلے ہوتے تھے۔ میں نے اوپر لکھا ہے کہ ہم پاکستان کو اسلامی اور جمہوری نہیں کہہ سکتے کہ ملک مذہبی نہیں انتظامی یونٹ ہوتے ہیں۔ جسکے اندر مختلف مذاہب...
  11. arifkarim

    دھرنا چوک کا کنٹینر

  12. arifkarim

    آج کی ویڈیو

    آبائی شہر کو فتح کر لینا کونسا بڑی بات ہے :)
  13. arifkarim

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    بہت سے انصافین شیخ رشید کو تحریک انصاف کے اتحاد میں پسند نہیں کرتے۔ لیکن شیخ رشید جیسا جولی سیاست دان اور سیدھی بات کرنے والا جگہ جگہ میسر بھی تو نہیں۔ ٹی وی کیلئے بھی ایک شخصیت ہونی چاہئے :) بہر حال ابھی تک تو اتحاد ہے۔ کوئی بعید نہیں یہ ٹوٹ جائے۔
  14. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    ملک ایک انتظامی یونٹ ہے۔ اسکا مذہب سے کیا لینا دینا؟ اس ملک میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی قومیں تو آباد ہو سکتی ہیں لیکن کسی ملک کو یہ حق حاصل نہیں کہ اپنے آپکو خالصتاً یہودی کہے، عیسائی کہے یا اسلامی کہے۔ اسرائیل سے ہمارا بنیادی اختلاف بھی یہی ہے وہ خود کو یہودی اور جمہوری کہتا ہے۔...
  15. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    سارا فساد 1949 میں Objectives Resolution کے بعد شروع ہوا تھا اور اسوقت کی کابینہ کے ہندو منسٹرز نے خاصا شور بھی مچایا تھا کہ یہ کیا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے پارلیمنٹ میں: While discussing rights of religious minorities, Chandra Mandal opposed the resolution by saying that ‘why ulemas are insisting...
  16. arifkarim

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    ایسے: http://en.wikipedia.org/wiki/Objectives_Resolution یہ لیاقت علی خان کا کارنامہ تھا۔ ریاست ہوگی سوتیلی ماں کی جیسی :)
  17. arifkarim

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    اچھا اب سمجھا پوری بات۔ میں نے عمران خان کی تقریباً تمام تقاریر باقاعدگی سے دیکھی ہیں۔ اسکو وزیر اعظم بننے سے زیادہ اپنے پائلٹ پراجیکٹ نمل یونی ورسٹی کالج اور شوکت خانم ہسپتال سے انسیت ہے۔ وہ تو سیاست میں آنا ہی نہیں چاہتا تھا بلکہ ایدھی کی طرح سوشل ورک کرنا چاہتا تھا عام پاکستانیوں کیلئے۔ وہ تو...
  18. arifkarim

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    نہیں کرے گی۔ نواز شریف کیساتھ تو اٹ کتے دا ویر ہے :) عمران خان اصل میں نواز شریف کی شخصیت کیساتھ نہیں بلکہ اسکی پٹوارانہ سوچ کیخلاف لڑ رہا ہے۔ جو پیسے کےدم پر ہر قسم کا الو سیدھا کرنا جانتا ہے۔
  19. arifkarim

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    آخر یہ مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ مشترکہ حمایتی کا اشارہ آپ بار بار فوج کی طرف کر رہے ہیں :)
  20. arifkarim

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    شیخ رشید نے عمران خان کے نظریے کی حمایت کی تھی جسپر شیدا ٹلی کی ون مین پارٹی کیساتھ اتحاد ہو گیا تاکہ موصوف تحریک انصاف کے امیدوار کیخلاف NA-55 سے ہار نہ جائیں۔ یہ سب مجھے اسلئے پتا ہے کہ یہ میرا آبائی حلقہ ہے :)
Top