نہیں، فیصلے مذاکراتی ٹیم اے سی والے کمرے میں بیٹھ کر حکومت کیساتھ کرتی تھی اور اب بھی ویسا ہی ہوگا البتہ اے سی کی جگہ ہیٹر لگا ہوگا وہاں :)
بالکل۔ پارلیمان میں جب 4 حلقے کھلوانے کی "دھمکیاں" 14 ماہ سے دی گئی تھیں اور انکا کوئی اثر تیز گام سعد رفیق پر نہیں ہوا تو اب ان کو عملی جامہ پہنانے کا وقت...