تحریک انصاف یہی لوٹوں کی سیاست کرنے کی وجہ سے پچھلے الیکشن میں بری طرح ہاری تھی اور الزام سارا دھاندلی یعنی ریٹرننگ آفیسرز اور الیکشن کمیشن پر تھوپ دیا :)
میں پہلے بھی آپکے لئے پارلیمان کی اندرونی کاروائی پوسٹ کر چکا ہوں۔ عمران خان کے بار بار مطالبہ کے باوجود حکومت وقت ٹس سے مس نہ ہوئی۔ 4 حلقوں...