نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو محفل

    یہ مشورہ کئی سال قبل دیا تھا۔ آج تک اسپر کوئی بات نہیں ہوئی :)
  2. arifkarim

    عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ!

    عمران خان کے پلان ’’سی‘‘ کے اعلان کے بعد حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ چکی ہے۔ وہ پی ٹی آئی کی اس احتجاجی حکمت عملی کو ناکام بنانے کے لیے سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ شہر شہر مظاہرے اور ہنگامے انہیں بے بس بھی کر سکتے ہیں لہٰذا وہ تاجر و سماجی تنظیموں سے رابطے کر رہے ہیں کہ وہ...
  3. arifkarim

    اردو محفل

    مجھے یاد ہے یہ ریٹنگ کا نظام اسی سال دوبارہ فعال کیا گیا تھا بعض محبوب ممبران کی خواہش پر۔ تب سے لیکر ابتک باقائدہ خاکسار کو فرمائش پر روزانہ درجنوں منفی ریٹنگز سے نوازا گیا ہے۔ ناقدین اور مخالفین جب کسی بات کا منطقی اور معقول جواب نہیں دے پاتے تو منفی ریٹںگ کا سہارا لیتے ہوئے انتقامی کاروائی...
  4. arifkarim

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    مضحکہ خیز۔ لوگ اپنے اپنے انفرادی مذاہب و ادیان سے آزاد نہیں ہوئے بلکہ ریاست مذہبی قوانین سے آزاد ہوئی۔ یہ مطلب ہے سیکولرزم کا جسے آپ لوگ پتا نہیں کیا رنگ دیئے ہوئے ہیں۔ آپکو یہ عجیب نہیں لگتا کہ 1974 کی قانون ساز اسمبلی نے ایک مذہبی جماعت قادیانیوں کیخلاف کس طرح مسلمان نہ ہونے کا فیصلہ دیا؟ جسکے...
  5. arifkarim

    اردو محفل

    قیصرانی بھائی آپ تو جانتے ہی ہیں کہ ہمارے دل میں آپکی کتنی قدر و منزلت ہے۔ اگر آپنے 2006 میں محفل جائن کی تھی تو ہمنے بھی اسکے ایک سال بعد یہاں اپنی مادری زبان اور ہم قومیتوں کیساتھ رشتہ جوڑا تھا۔ یقین جانئیے میں آپکے جذبات کی قدر کرتا ہوں اور اوپر پیش کردہ انتظامی شکایات سے کافی حد تک متفق ہوں۔...
  6. arifkarim

    جرم - اپنا ثبوت خود آپ

    یعنی ابھی نواز شریف اس عمر کو نہیں پہنچا؟ :)
  7. arifkarim

    جرم - اپنا ثبوت خود آپ

    گوگل نہیں ہے آپکے پاس؟ http://www.pakistantribe.com/story/24956/election-commission-of-pakistan-takes-another-u-turn/
  8. arifkarim

    فن لینڈ کا یومِ آزادی

    اتنا سرد یوم آزادی :)
  9. arifkarim

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    یہ تو خود ایک متضاد بات ہے۔
  10. arifkarim

    عمران خان کا سیلانی عزم...نجم سیٹھی

    تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ اگر حکومت 4 متنازع حلقے کھلوا دیتی تو نوبت یہاں تک نہ آتی :)
  11. arifkarim

    قاتل بڑے سمجھدار تھے!

    جی یہ غلط نظریہ ہے کہ ایک انسان کے ٹھیک ہونے سے اسکے تمام حواری از خود ٹھیک ہو جائیں گے۔ میں نے یہ نہیں کہا کہ مجھے تحریک انصاف کی جماعت یا عمران پسند ہے بلکہ اسکی جماعت کا منشور جو کہ انصاف پر مبنی ہے سے محبت ہے۔ لوگوں کا کیا ہے وہ تو آتے جاتے رہتے ہیں۔ اصل چیز بنیاد ہے جو کہ تحریک انصاف کی...
  12. arifkarim

    جرم - اپنا ثبوت خود آپ

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پچھلے الیکشن میں 1 کروڑ 17 لاکھ اضافی بیلٹ پیپر چھاپے: نونیو، کب تک خیر مناؤ گے؟ :)
  13. arifkarim

    جرم - اپنا ثبوت خود آپ

    آپکی بات درست ہے۔ ہم اسے یہاں مغرب میں Honest Reporting کہتے ہیں جو کہ پاکستانی کالم نگاروں میں بکثرت بالکل پائے نہیں جاتی :)
  14. arifkarim

    عمران خان کا سیلانی عزم...نجم سیٹھی

    بالکل۔ 4 حلقوں میں الیکشن بیگز کھلوانے کا مطالبہ واقعی نونیوں کیلئے بے تکا ہے کہ سارے اثبوت تو وہاں دفن ہیں :) تو کیا پورے پنجاب کو خادم اعلیٰ کی پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ دیں؟ نابیناؤں پر تشدد کرنے والوں کے حامیوں کو پھر شرم نہیں آتی :) پولیس گردی کو کون کنٹرول کریگا؟ ماڈل ٹاؤن، نابیناؤں...
  15. arifkarim

    جرم - اپنا ثبوت خود آپ

    کالم نگار نے اپنی طرف سے خوب مرچ مصالحہ لگایا لیکن بات غلط نہیں کی کہ دھاندلی کے تمام اثبوت الیکشن بیگز میں پڑے ہوئے ہیں۔ نونیوں کی مت ماری گئی ہے جو وہ انکو کھلوانا نہیں چاہتے۔ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔ ایک نہ ایک دن تو یہ بیگ کھل ہی جائیں گے اور دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا :)...
  16. arifkarim

    نابینا گورنینس

    قیصرانی ایچ اے خان لئیق احمد ناصر علی مرزا نایاب کاشفی حسینی انیس الرحمن محمود احمد غزنوی زرقا مفتی صائمہ شاہ عبدالقیوم چوہدری عباس اعوان محمداحمد ابن رضا عمار ابن ضیا منقب سید سید ذیشان اوشو امجد میانداد محمد خلیل الرحمٰن خالد محمود چوہدری
  17. arifkarim

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    اسمیں کسکی ہتک یا توہین ہو رہی ہے؟ اگر نام نہاد عُلما، مسالک اور فرقے اسکی زد میں آرہے ہیں تو مجھے خوشی ہے کہ انکو یہ برداشت کرنا چاہئے :) مذہبی نوعیت کے قوانین بنانے کا اختیار صرف اللہ کو ہے، انسان کو نہیں۔ اب یہ مولویانہ اور علمانہ ڈرامے بازی بند ہونی چاہئے۔ جس قانون کا کوئی فائدہ نہیں اور آج...
  18. arifkarim

    ہڑپہ آبائی پراجیکٹ

    اسکی مزید پیش رفت؟
  19. arifkarim

    قاتل بڑے سمجھدار تھے!

    محبت عمران سے نہیں تحریک انصاف کے منشور سے ہے۔ عمران خان ایک بدتمیز اور بدزبان انسان ہے گو کہ اسکی جماعت کا منشور واقعی انصاف پر مبنی ہے۔ کسی شخص کی ایک برائی کی وجہ سے اسکی دوسرے اچھائیوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ انبیاء والا زمانہ اب واپس نہیں آسکتا :)
Top