یہ پہلے بھی ہوتا رہا ہے کہ ایک معزز محفلین کے جاتے ہی دیگر محفلینز بھی کوئی بہانہ بنا کر غائب ہو جاتے تھے۔ یاد رہے کہ اردو محفل ایک پلیٹ فارم ہے جسپر آنے یا جانے سے اسے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ آپ نے جس وجہ سے محفل جائن کی تھی اگر وہ آپکے معیار پر پوری نہیں اتری تو اسکو چھوڑنے کا اختیار آپکو ہے۔...