مجھے تو ان میں سے بعض کافی بیمار اور کمزور لگی تھیں۔ بہرحال اگر چائیلڈ سیکس گرومنگ کا کیس تھا تو کسی اعلیٰ حکام کو نوٹس لینا چاہئے تھا۔ اندر کی کہانی کیا ہے واللہ اعلم!
ایک مدرسے کا کسی گروپ کیساتھ لین دین سے متعلق تنازع ہوگیا تو انہوں نے یہ بچیوں بطور گروی اس گروپ کو بیچ دیں۔ اتنی چھوٹی اور معصوم سی پیاری پیاری رحمتیں ان ظالمین کے حوالے کر دی گئیں اور بچیوں کے ماں باپ کو کانوں کان خبر تک نہ ہوئی۔ مشرف کے آزاد میڈیا کو سلام پیش کریں جس نے یہ خبر بریک کی اور یوں...
یہ کیوں نہیں کوئی بولتا کہ پاکستان میں مدرسہ، منشیات اور بندوق کلچر کونسے آرمی جرنیل کا کارنامہ تھا اور وہ کونسے سیاست دان تھے جو اسکی نرسری میں پل کر اسی کی بنائی ہوئی خوفناک پالیسیاں آج بھی ملک میں چلا رہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق کی خبر دیکھیں آج کی۔ پاکستان ریلوے اپنی ذمہ داری پر مُلک بھی میں...
یہ بات درست ہے۔ ہم یہاں ناروے میں کرسمس جب حضرت عیسیٰ کے نام پر منانے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ اسکو سیکولر انداز میں مناؤ کہ یہ فیسٹیول عیسائیت سے پہلے کا ہے۔ :)
سائنس نے اصلی اور نیم طبیب کی جانچ پڑتال کیلئے عام ڈگریوں کے علاوہ بھی بہت سے راستے وضع کئے ہیں۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دین اسلام نے اصلی اور نیم مُلا کی جانچ پڑتال کیلئے کیسا نظام وضع کیا ہے؟ :) جیسے ہم نیم حکیم کے پاس علاج کیلئے نہیں جاتے، ویسے ہی نیم مُلا کے پاس کیونکر دوڑے چلے جاتے ہیں؟ ویسے...
اگر آپکو اعلان عام "میرے عزیز ہم وطنو!" کا دیرینہ انتظار ہے تو بے فکر رہیں۔ عمران خان ٹرپل بریگیڈ اور یہ جعلی جمہوریت والے دونوں کو قبضہ گروپ سمجھتا ہے جو قومی اقتدار پر بغیر قومی رائے کے مسلط ہو جاتے ہیں :)
اول، مسلمان کوئی ایک قوم نہیں ہے۔ دوئم، دوسرے مذاہب کی عظیم ہستیوں پر کڑی تنقید یورپی آزادی اظہار کا خاصا ہے۔ آپکو شاید معلوم نہیں یہاں کے باسی خود اپنے آبائی مذہب عیسائیت کے بانی حضرت عیسیٰ کے بارہ میں کیا کیا لکھتے رہے ہیں۔ بات سیدھی سی ہے کہ یہ یورپی کلچر قدیم زمانہ کی عظیم ہستیوں کی عزت اس...
آپکی تمام باتوں سے متفق ہوں۔ ظاہر ہے جب قانون کو عوام اپنے ہاتھ میں لے لے وہاں وہی کچھ ہی ہوگا جو آجکل پاکستان میں ہو رہا ہے۔ ویسے میں نے یہاں پڑھا ہے کہ قانون کو ہاتھ میں وہی لیتا ہے جسے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر کوئی اعتماد نہ ہو مطلب عوام پر سے ریاستی اداروں کا اعتماد ختم کرنے میں خود...
قیصرانی ایچ اے خان لئیق احمد ناصر علی مرزا نایاب کاشفی حسینی انیس الرحمن محمود احمد غزنوی زرقا مفتی صائمہ شاہ عبدالقیوم چوہدری عباس اعوان محمداحمد ابن رضا عمار ابن ضیا منقب سید سید ذیشان اوشو امجد میانداد محمد خلیل الرحمٰن خالد محمود چوہدری
کیونکہ ہولوکاسٹ یورپ کی تاریخ کا ایک انتہائی تاریک اور دردناک واقعہ ہے۔ ہولوکاسٹ میں قتل ہونے والی یہود اور دیگر یورپینز کی نسل کشی کے کارٹون بنا کر مذاق اڑانا انکے وارثین کے جذبات مجروح کرنے کے مترادف ہے۔ گو کہ ایران اور فلسطین میں اس قسم کے کارٹونز شائع ہوتے رہتے ہیں اور اسکے جواب میں یورپ...
ہٹ دھرمی سے کیا مراد ہے؟ انکا خود مختار میڈیا ہے۔ وہ جو چاہے شائع کریں۔ اگر مسلمانوں کو تکلیف ہو رہی ہے تو انکے پاس یہ اختیار موجود ہے کہ وہ ان خاکوں کو نہ دیکھیں۔ کوئی زبردستی تو نہیں کی جارہی تھی انہیں دیکھنے یا دکھانے کی۔
یاد رہے کہ یہ توہین رسالت والا معاملہ صرف پاکستان تک محدود نہیں ہے۔ ڈنمارک میں چھپنے والے خاکوں کے بعد توڑ پھوڑ، دنگا فساد تقریباً تمام مسلم اکثریت ممالک میں ہوئی تھی!
پاکستان میں ایک عیسائی عورت آسیہ بی بی جس نے حضرت محمد کی شان میں گستاخی کی اور اپنا جرم عدالت میں قبول کیا۔ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر نے اس کی حمایت میں قانون توہین رسالت میں ترمیم کرانے کی کوشش کی اور اسے کالا قانوں کہا۔ اس گورنر کو ملک ممتاز حسین قادری نے قتل کردیا۔...
کچھ دنوں پہلے جنید جمشید کی ایک ویڈیو دیکھی جو سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی تھی اس عنوان سے کہ ‘جنید جمشید امہات المومنین کی گستاخی کرتے ہوئے’۔ سو اپنے آپ کو ایسی ویڈیوز سے پرہیز کرنے کی عادت کے باوجود اسے دیکھنے پر مجبور پایا۔ ویڈیو میں جنید جمشید کسی ماہر فنکار کی طرح حضرت عائشہ کی نقالی کرتے...