قاتل بڑے سمجھدار تھے!

arifkarim

معطل
B38Kb5cCMAE5JUj.jpg:large

قیصرانی ایچ اے خان لئیق احمد ناصر علی مرزا نایاب کاشفی حسینی انیس الرحمن محمود احمد غزنوی زرقا مفتی صائمہ شاہ عبدالقیوم چوہدری عباس اعوان محمداحمد ابن رضا عمار ابن ضیا منقب سید سید ذیشان اوشو امجد میانداد محمد خلیل الرحمٰن خالد محمود چوہدری
 
ان جناب سے کہتے اب تو کم از کم اس "بڑے " اعلان کے اشتیاق سے نکل آؤ۔ کتنی بار کپتان نے بلا کر بڑے بڑے اعلانوں کی ہوا نکالی ہے۔ اب کپتان اعلان ہی ایسا کرتا ہے تو آپ کو بھی چاہیے کہ ان اعلانوں پر ہی اکتفا کریں نہ کہ یہ سوچ کر غم غلط کریں کہ اعلان تو بہت ہی بڑا ہونا تھا پر فلاں سازش کی وجہ سے پیٹ میں رہ گیا ۔
 
اگر آپکو اعلان عام "میرے عزیز ہم وطنو!" کا دیرینہ انتظار ہے تو بے فکر رہیں۔ عمران خان ٹرپل بریگیڈ اور یہ جعلی جمہوریت والے دونوں کو قبضہ گروپ سمجھتا ہے جو قومی اقتدار پر بغیر قومی رائے کے مسلط ہو جاتے ہیں :)
 
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔
 
arifkarim

معطل
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے:

Those who stole people’s mandate, are no different than those who come to power through 111 brigade. Our Zubair Khan of Khi collected money from people to get votes audited from NADRA, thousands of votes were found non-verifiable. Not only pre-polling rigging, but post poll rigging also took place in 2013 elections. Our Dharna has sole purpose, to rectify our future, improve our democracy. Transparent probe not possible under present rulers, othewise Model Town probe result would have been publicized. Imran Khan
http://www.newscloud.pk/imran-khan-press-conference-with-evidence-on-rigged-2013-election/
 
arifkarim

معطل
لگتا ہے آپ کو بھی کپتان کی طرح بھولنے کی بیماری ہونے لگی ہے۔ ایک امپائر یاد ہے آپ کو :rolleyes: جس کی انگلی کا بڑا چرچا تھا :whistle:
امپائر کی انگلی کا مطلب ٹرپل بریگیڈ ہی ہے، اس بات کا چرچا جس پارٹی نے کیا ذرا وہ بھی چیک کر لیں :) اگر عمران اور قادری نے ملک میں مارشل لاء لگوانا ہوتا تو دھرنا جی ایچ کیو کے سامنے جا کر کرتے۔ نااہل وزیر اعظم کو تنگ کرنے کی کیا ضرورت تھی؟
 
:)
 
arifkarim

معطل
اگر عمران نے اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر چڑھ کر حکومت کرنی ہوتی تو جو اسکو ضیاء الحق نے نواز شریف کی طرح وزارتوں کی آفر کی تھی اسکو کیوں ٹھکرایا۔ میں جانتا ہوں کہ آپ ناقدین کے پاس جو مواد عمران خان کیخلاف ہے وہ بھی اس کی اپنی تصنیف سے چرا کر اسکا غلط رنگ دیکر پیش کرنا ہے۔ یعنی عمران خان کے خلاف تنقید کرتے وقت بھی موصوف کی ذاتی زندگی سے متعلق کتاب کو بطور حوالہ پیش کرنا اس بات کا اثبوت ہے کہ اسکی زندگی ایک کھلی کتاب ہے۔ دیگر لیڈران کی طرح پرچیوں میں گم نہیں ہے :)
http://new-pakistan.com/2012/11/05/imran-khan-a-creation-of-zia-ul-haq/
https://lubpak.com/archives/323573

اگر 1985 کے ضیاء الحق کے پاکستان کو کسی نے چیلنج کیا ہے تو وہ عمران خان ہے۔ باقی سب افسانے ہیں۔
 
محبت ہے محبت ہے :)
 
arifkarim

معطل
میں آپ کی عمران خان کے لیے جو محبت ہے اس پر گیت گا رہا تھا :)
محبت عمران سے نہیں تحریک انصاف کے منشور سے ہے۔ عمران خان ایک بدتمیز اور بدزبان انسان ہے گو کہ اسکی جماعت کا منشور واقعی انصاف پر مبنی ہے۔ کسی شخص کی ایک برائی کی وجہ سے اسکی دوسرے اچھائیوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ انبیاء والا زمانہ اب واپس نہیں آسکتا :)
 
لو یہ ایک نیا حیرت انگیز انکشاف ہوا :)
آج تک تو لوگ پی ٹی آئی کو پسند کرنے کی وجہ اس طرح بتاتے تھے " ہم مانتے ہیں پارٹی ہائی جیک ہو چکی ہے، لوٹوں اور کرپٹ لوگوں نے عمران خان کو ہر طرف سے گھیر رکھا ہے۔ اور سب کچھ ویسا نہیں ہو پا رہا جس طرح ہم نے سوچا تھا۔ لیکن ہمیں عمران خان پسند ہے اس کا وژن اور مقصد پسند ہے اور ہمیں یقین ہے وہ ان سب چیزوں سے وقت آنے پر نمٹ لے گا یہ سب ہائی جیکرز تو بیساکھیاں ہیں اصل مقصد تک پہنچنے کا"
اور آج نیا اینگل سامنے آیا کہ عمران خان پسند نہیں " پارٹی " پسند ہے :)
 
ہم مانتے ہیں پارٹی ہائی جیک ہو چکی ہے، لوٹوں اور کرپٹ لوگوں نے عمران خان کو ہر طرف سے گھیر رکھا ہے۔ اور سب کچھ ویسا نہیں ہو پا رہا جس طرح ہم نے سوچا تھا۔ لیکن ہمیں عمران خان پسند ہے اس کا وژن اور مقصد پسند ہے اور ہمیں یقین ہے وہ ان سب چیزوں سے وقت آنے پر نمٹ لے گا یہ سب ہائی جیکرز تو بیساکھیاں ہیں اصل مقصد تک پہنچنے کا"
اور آج نیا اینگل سامنے آیا کہ عمران خان پسند نہیں " پارٹی " پسند ہے
یہ وجہ کہاں سے لی جناب؟
 
یہ وجہ کہاں سے لی جناب؟
عارف کریم صاحب کے علاوہ جب بھی کسی سے بحث ہوئی اور انہیں آئینہ دکھایا تو آخر میں یہی جواب تھا پارٹی بھی تو عمران خان کی وجہ سے ہے ، ہمیں بس عمران خان اور اس کا نظریہ پسند ہے اور سب سے بڑی بات یہ کہ وہ کرپٹ نہیں اور کرپشن بالکل پسند نہیں کرتا، باقی سب وہ خود ہی ٹھیک کر لے گا موقع آنے پر، گندے انڈے باہر کر پھینکے گا۔
اب عارف کریم صاحب نے بات بالکل الٹ کر دی کہ عمران خان پسند نہیں "پارٹی " پسند ہے۔
 
arifkarim

معطل
لو یہ ایک نیا حیرت انگیز انکشاف ہوا :)
آج تک تو لوگ پی ٹی آئی کو پسند کرنے کی وجہ اس طرح بتاتے تھے " ہم مانتے ہیں پارٹی ہائی جیک ہو چکی ہے، لوٹوں اور کرپٹ لوگوں نے عمران خان کو ہر طرف سے گھیر رکھا ہے۔ اور سب کچھ ویسا نہیں ہو پا رہا جس طرح ہم نے سوچا تھا۔ لیکن ہمیں عمران خان پسند ہے اس کا وژن اور مقصد پسند ہے اور ہمیں یقین ہے وہ ان سب چیزوں سے وقت آنے پر نمٹ لے گا یہ سب ہائی جیکرز تو بیساکھیاں ہیں اصل مقصد تک پہنچنے کا"
اور آج نیا اینگل سامنے آیا کہ عمران خان پسند نہیں " پارٹی " پسند ہے :)
جی یہ غلط نظریہ ہے کہ ایک انسان کے ٹھیک ہونے سے اسکے تمام حواری از خود ٹھیک ہو جائیں گے۔ میں نے یہ نہیں کہا کہ مجھے تحریک انصاف کی جماعت یا عمران پسند ہے بلکہ اسکی جماعت کا منشور جو کہ انصاف پر مبنی ہے سے محبت ہے۔ لوگوں کا کیا ہے وہ تو آتے جاتے رہتے ہیں۔ اصل چیز بنیاد ہے جو کہ تحریک انصاف کی درست ہے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ پاکستان جیسے کرپٹ معاشرے میں صرف فرشتے اور ولی تحریک انصاف میں بیٹھے ہوں۔ وہ الگ بات ہے کہ اگر کوئی تحریک انصاف مین بیٹھ کر دیگر جماعتوں والے کام یعنی لوٹ مار کریگا تو اسکے لئے اسکا دفاع کرنا شریفین اور زرداریاں کی جماعتوں میں بیٹھے والوں سے زیادہ مشکل ہوگا۔

عارف کریم صاحب کے علاوہ جب بھی کسی سے بحث ہوئی اور انہیں آئینہ دکھایا تو آخر میں یہی جواب تھا پارٹی بھی تو عمران خان کی وجہ سے ہے ، ہمیں بس عمران خان اور اس کا نظریہ پسند ہے اور سب سے بڑی بات یہ کہ وہ کرپٹ نہیں اور کرپشن بالکل پسند نہیں کرتا، باقی سب وہ خود ہی ٹھیک کر لے گا موقع آنے پر، گندے انڈے باہر کر پھینکے گا۔
اب عارف کریم صاحب نے بات بالکل الٹ کر دی کہ عمران خان پسند نہیں "پارٹی " پسند ہے۔
مجھے عمران خان کی بے لگام زبان، بدتمیزی اور مضحکہ خیز بیانات پر اعتراضات ہیں۔ باقی بذات خود وہ ایک کرپٹ، بدمعاش انسان نہیں ہے۔ اسنے آجتک جو کچھ بھی کیا، اس قوم، ملک کی بھلائی کیلئے کیا۔ الیکشن کی تحقیقات کا مطالبہ اسلئے تاکہ آئندہ سے الیکشن غیرمتنازع، صاف اور شفاف ہوں۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ پرانے چور چکے معاف کر دیجئے تاکہ آئندہ اصلاح ہو سکے۔ اگر یہ ممکن ہو تو مشرف کے این آر او کے بعد ملک میں کوئی کرپشن نہ ہوتی :)
 
Top