نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ناپاک

    کیونکر مذہبی نہیں ہے؟ کیا یہ گرجا گھر، مساجد، مندرات وغیرہ جہاں یہ شدت پسند حملے کرتے ہیں غیر مذہبی عبادت گاہیں ہیں؟
  2. arifkarim

    کیویز بمقابلہ کینگروز؛ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل 2015

    توقعات تو اور بہت سی کمزور ٹیموں سے بھی تھیں لیکن آسٹریلیا جیسے فاتح کے آگے سب کی پھوک نکل جاتی ہے :)
  3. arifkarim

    سب ٹائیٹل

    آپنے کس فلم کیلئے یہ کام کرنا ہے؟
  4. arifkarim

    زمین سے چاند تک کا فاصلہ

    آپ نے دھیان نہیں دیا۔ اوپر ایک نہیں بلکہ دو عدد باسی پکوڑے تیراکی سیکھ رہے ہیں :) یا تو آپ تحریر پوسٹ نہ کریں اور اگر کریں تو اسپر ہر قسم، رنگ و نسل کے تبصروں کیلئے اپنے آپکو تیار کر لیں۔ محفل پر صرف تصوراتی لوگوں کا ہجوم نہیں ہے۔ یہاں پر کچھ احباب مادیت پرستی پہ بھی یقین رکھتے ہیں :)
  5. arifkarim

    اردو میں سب ٹائٹل

    کیونکہ ان میں زیادہ تر کم عمر افراد ہی شرکت کرتے ہیں :)
  6. arifkarim

    تعارف کے زمرے میں ترمیم کا مسئلہ

    آپ اردو میں ایسے لکھیں: "آپ پر سلامتی ہو" :)
  7. arifkarim

    تعارف کے زمرے میں ترمیم کا مسئلہ

    میرا مطلب تھا کہ جو بھی لکھیں تھوڑا تحقیق کر کے لکھیں کہ عربی میں اسلام و علیکم وغیرہ تو ہوتا نہیں :)
  8. arifkarim

    کیویز بمقابلہ کینگروز؛ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل 2015

    انتہائی ناقص بیٹنگ کارکردگی ہے نیوزی لینڈ کی۔ آسٹریلیا کیساتھ سابقہ پڑاؤ میں بھی پوری ٹیم 150 پر ڈھیر ہو گئی تھی۔
  9. arifkarim

    تعارف کے زمرے میں ترمیم کا مسئلہ

    انہوں نے تو پھر اسلام و علیکم لکھا ہے۔ یار لوگ تو پتا نہیں اسکی جگہ کیا کیا لکھ دیتے ہیں۔ وہ کیا کہتے ہیں کوا چلا ہنس کی چال۔ جب عربی نہیں آتی تو لکھنے کی بھی کیا ضرورت ہے؟
  10. arifkarim

    سب ٹائیٹل

    یہ کام میں پہلے کر چکا ہوں کوئی 7 سال قبل: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اردو-میں-سب-ٹائٹل.17722/
  11. arifkarim

    سب ٹائیٹل

    انگریزی کے سب ٹائیٹل اٹھائیں اور انہیں کھول کر اردو میں ترجمہ کر لیں۔
  12. arifkarim

    سب ٹائیٹل

    جو جو بھی فلمیں دیکھتا ہے، اسکو پتا ہے کہ سب ٹائیٹل کیا ہوتے ہیں۔ انگریزی میں سب ٹائیٹل نیٹ پر بکثرت دستیاب ہیں۔ اردو کیلئے آپ خود بنا سکتے ہیں۔
  13. arifkarim

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    آپ بھی کر سکتے ہیں۔ محفل کی خاموشی بدستور بر قرار:
  14. arifkarim

    وندوز 8 میں فونتک کیبورد کا مسئلا ۔۔۔۔برائے مھربانی مدد کریں

    یہاں سے فونیٹیک کیبورڈ اتار لیں: http://urdu.ca/2
  15. arifkarim

    کیویز بمقابلہ کینگروز؛ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل 2015

    1999 پاکستان-آسٹریلیا فائنل کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔
  16. arifkarim

    زمین سے چاند تک کا فاصلہ

    در حقیقت مقامات کے درمیان فاصلہ حائل ہے نہ کہ وقت۔ وقت تو اضافی ہے۔ آپ روشنی کے بہت قریب رفتار پر سفر کر کے یا کسی ثقب کرم (wormhole) میں سے گزر کر یا کسی ثقب اسود (blackhole) کے قریب وقت گزار کر اپنا اضافی وقت زمین کے مقابلہ میں بہت کم کر سکتے ہیں۔ اس نظریہ کو با آسانی سمجھنے کیلئے حالیہ امریکی...
  17. arifkarim

    کیویز بمقابلہ کینگروز؛ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل 2015

    نیوزی لینڈ تو اسی ورلڈ کپ میں چوٹی پر نظر آئی ہے :) میری فیورٹ ٹیم جنوبی افریقہ تھی جو کہ اب فائنل سے باہر ہو چکی ہے :(
  18. arifkarim

    تعارف کے زمرے میں ترمیم کا مسئلہ

    جی بالکل۔ معطلی کے بعد تو عموماً ایسا ہوتا ہی ہے :)
  19. arifkarim

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    جی جیسے محفل کو جہادیوں سے پاک کرنا بھی ایک قسم کا جہاد ہی ہے :)
  20. arifkarim

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    دوست اس لغت میں اردو الفاظ کی سرچنگ نہیں ہوتی۔ ہر لفظ وکی پیڈیا سے اٹھاتا ہے۔
Top