جی ہیں پر عام ریلیز کیلئے دو ہی ورژنز جاری کیئے گئے ہیں۔ گو کہ جدید نسخے تجرباتی نوعیت کے ہیں اور انکی ساخت وہی پہلے فانٹ والی ہی ہے۔
جی یہ اسلئے کہ جمیل، علوی اور تاج کا بنیادی حرفی فانٹ جوہر نستعلیق ہے۔ یوں اگر یہ مسئلہ فانٹ کی ساخت کی وجہ سے ہے تو اسکو دور کئے بغیر کروم اسے درست رینڈر نہیں...