نتائج تلاش

  1. arifkarim

    تہذیب کا نیا معنی

    یعنی دھلائی کے بغیر "تہذیب" سیکھنا ممکن نہیں۔ یہ بھی خوب کہا :)
  2. arifkarim

    محفل پر ایموجی

    یہ ایموجی کی بلا ہے؟ :)
  3. arifkarim

    زمین سے چاند تک کا فاصلہ

    جی یہ بات نہ صرف حتمی ہے بلکہ لا تعداد تجربات کی بناء پر ثابت بھی ہو چکی ہے۔ تفصیل کیلئے یہ ربط دیکھیں: http://zidbits.com/2011/04/why-cant-anything-go-faster-than-the-speed-of-light/ آسان لفظوں میں اسکو ایسے سمجھ لیں کہ ایک الیکٹرون کو روشنی کی رفتار پر سفر کرنے کیلئے لامتناہی توانائی درکار...
  4. arifkarim

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    متفق۔ فی الحال ڈریگن نیچرلی ہی سے کام چلانا پڑے گا۔
  5. arifkarim

    ناپاک

    اس بات میں بالکل کوئی شک نہیں ہے کہ دین اسلام دیگر ادیان سے افضل ہے۔ لیکن اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ نام نہاد مسلمان اپنے آپکو دیگراقوام سے بہتر سمجھنے لگیں جب کہ وہ ہوں نہ! غسل تو غسل ہوتا ہے۔ اسکا اسلامی طریقہ کیا ہے وہ سب کو معلوم ہے۔ اسکی تفاصیل یہاں جھاڑںے کی ضرورت نہیں۔ کون، آپ؟ :) آپ سے...
  6. arifkarim

    اردو میں سب ٹائٹل

    دیکھیں اگر اسکا انگریزی میں ترجمہ پہلے سے موجود ہے تو اردو میں کام ہو سکتا ہے۔
  7. arifkarim

    ناپاک

    غسل جنابت صرف مسلمانوں تک محدود نہیں۔ یہودیوں، عیسائیوں اور یہاں مغرب میں بھی جنابت تو کیا معمولی ورزش یا کسرت کے بعد جب بدن سے پسینہ خارج ہوتا ہے، تو مکمل غسل کرنا لازمی سمجھا جاتا ہے۔ اور جو نہیں کرتا اسکو ناپاک تصور کیا جاتا ہے۔ ہر جگہ مسلمانوں کو دوسروں سے بہتر ثابت کرنے پر تلے رہنا درست...
  8. arifkarim

    سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے ۔ رام پرساد بسمل

    فلم رنگ دی بسنتی میں یہی اشعار دہرائے گئے ہیں۔ اب پتا نہیں اصل متن کیا ہے؟
  9. arifkarim

    سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے ۔ رام پرساد بسمل

    شکریہ۔ یہ مشہور بھارتی فلم 'رنگ دی بسنتی' میں فلمائی گئی تھی: آج اسکا پورا متن بھی مل گیا :)
  10. arifkarim

    آج کی ویڈیو

    یہ کونسی ویڈیو ہے؟
  11. arifkarim

    زمین سے چاند تک کا فاصلہ

    ہم تو اکیلے نہیں۔ ہمارے ساتھ آپ بھی تو ہیں :)
  12. arifkarim

    اردو میں سب ٹائٹل

    کیا کسی جہادی ویڈیو کے سب ٹائیٹل درکار ہیں؟
  13. arifkarim

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    جی بالکل۔ میں یہی بات واضح کرنے والا تھا لیکن آپنے پہلے کر دی :) ٹرانسلٹریشن کا بہترین نظام کی اسٹروکس میں ہے جو کہ ہمنے نستعلیق ترسیمہ جات پر مبنی فانٹس کیلئے بنایا تھا۔ اس نظام میں ایرر کا کوئی اہتمام باقی نہیں رہتا کیونکہ ہم کلیدی تختہ جیسے فونیٹک کے کی اسٹروک لاطینی میں ٹائپ کر دیتے ہیں ان...
  14. arifkarim

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اس لطیفے پر غالباً حالیہ جرمن پائلٹ نے عمل کر کے دکھا دیا جب اس نے پورا جہاز ہی گرا دیا۔ :(
  15. arifkarim

    سب ٹائیٹل

    اس میں ہنسنے والی کیا بات ہے؟ یہ کوئی ڈینٹل کلینک تو نہیں :)
  16. arifkarim

    سب ٹائیٹل

    کیا انکے انگریزی میں سب ٹائیٹل دستیاب ہیں؟
  17. arifkarim

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    جی بالکل۔ ہم نے تو پاکستان میں ایک ماہ قیام کے دوران سفر ایک بار بھی یو ٹرن کی اصطلاح استعمال نہیں کی۔ ہمیشہ ڈرائیور کو "عمران خان لے لو" کہا اور وہ سمجھ گیا کہ آگے کیا کرنا ہے :)
  18. arifkarim

    ناپاک

    کیونکہ ہمارا پورا دیسی معاشرہ مذہبی انتہاء پسندی کی طرف راغب ہے۔ مذہبی لوگ مغرب میں بھی رہتے ہیں پر وہ اجتماعی طور پر اتنے پر تشدد نہیں کہ بات بات پر لوگوں کو نذر آتش کر دیں یا جیلوں سے نکال کر کھمبوں پر ٹانگ دیں۔ سماج اور سیاست پر بھی اسی مذہبی انتہاء پسندی کا گہرا اثر ہے۔ وگرنہ 16 دسمبر 2014...
  19. arifkarim

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    فوٹوشاپ کلاس کی ضرورت ہے :)
Top