نتائج تلاش

  1. arifkarim

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ - پہلا سیمی فائنل!

    جی بالکل۔ اسی لئے مجھے پاکستان کے کوارٹر فائنل ہارنے پر کوئی دکھ نہیں ہے کہ انہوں نے سیمی فائنل جیسے سنسنی خیز مقابلے میں گروپ میچ جیسا کھیلنا تھا :)
  2. arifkarim

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ - پہلا سیمی فائنل!

    جنوبی افریقہ کی آج کچھ بدقسمتی تھی جو بارش اور خراب فیلڈنگ کے باعث جیتا ہوا میچ ہار گئے :)
  3. arifkarim

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ - پہلا سیمی فائنل!

    میرا تمام محفلینز سے سوال ہے کہ جنوبی افریقہ و نیوزی لینڈ کے بلے بازوں نے بیٹنگ کہاں سے سیکھی ہے؟
  4. arifkarim

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ - پہلا سیمی فائنل!

    شگون تو ہندی کا لفظ ہے؟ یہ اردو میں کہاں سے آگیا؟ :)
  5. arifkarim

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    جی بالکل! میں انہیں بھوت بن کر ڈرا رہا تھا :)
  6. arifkarim

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ - پہلا سیمی فائنل!

    امید ہے اس بار جنوبی افریقہ ہی جیتے گا گو کہ نیوزی لینڈ ابتک کوئی میچ نہیں ہارا!
  7. arifkarim

    محفل کی خاموشی۔۔۔

  8. arifkarim

    توانائی کے بارے میں بل گیٹس کا خواب

    خواب تو غریب لوگ دیکھتے ہیں۔ یہ دنیا کا امیر ترین انسان کب سے خواب دیکھنے لگا؟
  9. arifkarim

    سولر پینلز پر جمی گرد

    جن ممالک میں گرد نہیں ہوتی، وہ کیا کریں؟
  10. arifkarim

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    Cultist لوگ یہی کام تو کرتے ہیں :)
  11. arifkarim

    پاکستانی کپتان

    کیسے پیارے دن؟ ورلڈکپ ابھی باقی میرے دشمن!
  12. arifkarim

    خدا حافظ وناصر -2

    یہ کوئی نیا کھیل ایجاد کیا ہے؟
  13. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    آہمم یعنی ہر موسم میں پھل دیتا تھا۔ پھر تو یہ واقعی کمال کی چیز ہے۔
  14. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    آپکے مطابق ایک سال بعد اسنے لیموں دینا بند کر دئے تھے۔ تو کیا انڈے دینا لگ گیا تھا؟ :)
  15. arifkarim

    خدا حافظ وناصر -2

    کیا سمجھ نہیں آیا؟
  16. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    بالکل۔۔۔
  17. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    زچ نہیں، پر سکون۔ زچ تو تب ہوتا اگر جدول غلط ہو جاتا :) بد اخلاقی؟ ہمم اب میں نے کیا کر دیا۔ :thinking:
Top