1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

محفل کی خاموشی۔۔۔

arifkarim نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 23, 2015

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • معلوماتی معلوماتی × 4
    • غمناک غمناک × 2
  2. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    چہ معنی
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  3. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    اللہ ہم سب پر رحم کرے ،،، آمین
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  4. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ثم آمین
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,673
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کیا یہ آپ کی موجودگی کا فیض ہے کہ باقی محفلین غائب ہو گئے؟؟؟ :p
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • پر مزاح پر مزاح × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی بالکل! میں انہیں بھوت بن کر ڈرا رہا تھا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    o_O
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,673
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    لیکن کسی نے آپ کو یہ نہیں بتایا کہ :

    ع - بھوتوں سے محفلین بھگائے نہ جائیں گے :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  9. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,673
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ویسے واقعی محفل میں سرگرمی بہت کم ہو گئی ہے۔

    اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ زیادہ سرگرم رہنے والے حضرات مثلاً شمشاد بھائی، قیصرانی بھائی، نایاب بھائی، وغیرہ وغیرہ محفل سے غائب ہیں۔

    اب یا تو ان لوگوں کو واپس بلایا جائے یا پھر موجودہ محفلین ہی زود گوئی کی روش اپنا لیں۔ :)
     
    • متفق متفق × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    رفتہ رفتہ عادی ہو جائیں گے
    اول الذکر کے بغیر کسی شکوے شکایت اور گِلے کے چلے جانے کا دکھ ہے۔ باقی دونوں احباب تو حال دل سنا کر گئے۔
    بسمہ اللہ کریں [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    احمد بهیا جو لوگ یہاں سے جا چکے ہیں ۔۔انہیں واپس ادهر لانے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔۔۔ ان لوگوں نے ایک بہترین فیصلہ کیا ہے جو کچه عرصے تک باقی بهی کرنے والے ہیں۔۔ اردو محفل میں اب اردو پر تو کوئی کام ہو نہیں رہا۔۔ اس لیے اردو سے محبت کرنے والے آہستہ آہستہ یہاں سے جانے میں ہی بہتری سمجهتے ہیں۔۔۔۔ ویسے اٹس بیکام اے ڈیڈ بورںگ پلیس اینی وے۔۔
     
    • متفق متفق × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,673
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    گھر ہو یا محفل ہو اُس کا رنگ وہی ہوتا ہے جو اُس کے مکینوں کا ہوتا ہے۔

    ہوسکتا ہے کل ہم نہ ہوں لیکن یہاں کے نئے مکین یہاں کے دن رات روشن کردیں۔
     
    • متفق متفق × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  13. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    درست:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    تو اچها ہے ناں۔۔ اب پرانوں کو بار بار یاد کرنے کے بجائے محفل نئے ممبران کے حوالے کر دی جائے ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,673
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یعنی آپ چاہتی ہیں کہ ہمیں بھی محفل سے نکال دیا جائے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,673
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    زود گوئی کی بسمہ اللہ۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بالکل۔۔۔۔ وائے ناٹ۔۔ آپ بهی پرانوں میں آتے ہیں۔۔۔ یہاں بس سعود بهائی رہیں گے پرانوں میں سے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,673
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ٹھیک ہے۔

    تو پھر آپ چلیے۔ ہم تیاری کرتے ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی آ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    میرا تو آپ کو پتا ہے۔۔ دیر نہیں لگانی میں نے۔۔ آپ کا جانا مشکل لگتا ہے۔۔ اس لیے آپ کو لے کر ہی جاتی ہوں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر