متفق! البتہ بعض حالات میں ترسیمے کے صرف اختتام کی اونچائی معلوم کر لینا کافی نہیں ہوتی مثلاً یہ دو ترسیمے دیکھیں:
اسکا حل شاید یہ ہو سکتاہے کہ اس قسم کے ترسیمہ جات کے گرد convex hull (ایک قسم کا باؤنڈنگ پولیگون) بنا کر انکے extreme points کی قدریں معلوم کر لی جائیں۔ اور پھر انکی مدد سے کرننگ...