یہ شاید اسلئے کہ اردو زبان کیلئے پروگرامر حضرات کی توجہ کم ہے۔ البتہ ضرورت کے تحت تو بہت سے ٹولز لکھے گئے ہیں۔ جیسے ابرارحسین کا پاک ورڈ فائنڈر۔ اسکے علاوہ اور بھی بہت سے ویب بیسڈ ایپلیکیشنز ہیں جو محفل سے جڑے مختلف احباب نے تخلیق کیے ہیں۔
اصل نکتہ ضرورت ہے جو کہ ہر ایجاد کی ماں ہے۔ جب ضرورت...