پہلے دس ہزار ترسیمہ جات کی درست svgs بنا کر یہاں اپلوڈ کر دی ہے:
http://arifkarim.no/Public/10000glyphs.rar
ماہرین سے درخواست ہے کہ انہیں فانٹ میں امپورٹ کر کے پیش کر دیں :)
آزمائشی طور پر ان میں سے 5 ترسیمہ جات کو اس فانٹ میں امپورٹ کر دیا ہے۔ جس میں بیس لائن اور سائز کا کوئی مسئلہ نظر نہیں آ...