نتائج تلاش

  1. arifkarim

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    بھائی جان ابھی اس فانٹ کی کرننگ، بناوٹ، سجاوٹ پر کافی کام باقی ہے۔ اوپن سورس تو نہیں ہوگا البتہ مفاد عامہ کیلئے مفت ضرور جاری کیا جائے گا۔ انشاءاللہ۔
  2. arifkarim

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    بالآخر کئی دنوں کی محنت رنگ لے آئی اور آج صبح ہم انپیج کے فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ فانٹ کو اوپن ٹائپ اسٹینڈرڈ میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ الحمدللہ۔ یہ فانٹ شاعری اور خطاطی کا ذوق رکھنے والوں کے لئے بے مثال ہے۔ ذیل میں اسکے چند نمونے ملاحظہ ہوں: اس کاوش کیلئے ہم دیگر محفلینز...
  3. arifkarim

    اقتباسات اگر ان بچوں کے بس میں ہوتا تو۔۔۔۔

    متفق! عربوں نے یقیناً پہلے سے موجود ہندی ہندسوں کو ہی بنیاد بنا کر اس پر مزید کام کیا تھا۔ اور یہی میرا ماننا بھی ہے۔ مزے کی بات یہ ہےکہ اردو میں numerals کو ہم آج بھی ہندسے کہتے ہیں یعنی: ہند سے ، ہندوستان سے :)
  4. arifkarim

    مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر

    جی نہیں۔ میرا طریقہ ہر اس فانٹ پر کارآمد ہے جس میں اردو کے کیریکٹرز موجود ہیں۔ یعنی جو یونیکوڈ کے حساب سے درست بنا ہے۔ نفیس نستعلیق میں جو انگریزی اعداد پر اردو اعداد ڈالے گئے ہیں یہ غلط اسٹینڈرڈ ہے۔ اسلئے اسے جگاڑ کا نام دیا جائے گا :) ضروری نہیں۔ آپ کوئی سا بھی اردو فانٹ وہاں استعمال کر سکتے...
  5. arifkarim

    مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر

    جی یہ حل تو نہیں البتہ جگاڑ ضرور ہے۔ وہ ایسے کہ پھر آپ اس فانٹ کے محتاج ہو کر رہ جاتے ہیں :)
  6. arifkarim

    مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر

    صرف ہندی کو سلیکٹ کریں ۔ آپکا کام ہو جائے گے۔ میں نے اپنے ورڈ 2013 پر ٹرائی کیا ہے ۔ اوپر تصویر دیکھ لیں۔ صفحہ نمبر کیلئے اسکا فانٹ جمیل نوری نستعلیق کر دیں :)
  7. arifkarim

    مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر

    یہ کچھ ایسا بنانا چاہ رہےہیں:
  8. arifkarim

    مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر

    بالکل ممکن ہے۔ Go to File > Options > Advanced. اور وہاں سے درج ذیل سیٹنگ میں Hindi منتخب کر لیں: http://superuser.com/questions/182039/how-to-change-some-of-the-numbers-in-word-to-be-arabic-numbers-within-word
  9. arifkarim

    زبردست تصویر! :)

    زبردست تصویر! :)
  10. arifkarim

    ناروے کے جنم دن پر تقریبات!

    ناظمین متوجہ ہوں! لئیق احمد اور عبدالقیوم چوہدری دراصل ایک ہی آئیڈی ہے جو محفل پر ہر جگہ میرا پیچھا کر رہی ہے :p
  11. arifkarim

    ناروے کے جنم دن پر تقریبات!

    لی تھی پر وہ یہاں لگانے کے لائق نہیں :)
  12. arifkarim

    ناروے کے جنم دن پر تقریبات!

    ہم اصل میں سارا دن دوسروں کی تصاویر کھینچتے رہے :)
  13. arifkarim

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    فانٹ کی تعمیر میں آنے والے آئندہ مراحل: تمام ترسیمہ جات کو نفیس نستعلیق میں امپورٹ کرنا انکے صوتی نام امپورٹ کرنا انکے لک اپس جنریٹ کرنا جسکے بعد یہ فانٹ استعمال کے قابل ہو سکے گا۔ انشاءاللہ۔
  14. arifkarim

    ناروے کے جنم دن پر تقریبات!

    جی یہ یہاں کا قومی لباس ہے جسے Bunad کہا جاتا ہے:
  15. arifkarim

    ناروے کے جنم دن پر تقریبات!

    یہ کوئی 'ایسے ویسے' لوگ نہیں۔ کالج گریجویٹس ہیں جو اپنی گروجویشن روایتی بورنگ انداز میں منانے کی بجائے یکم مئی سے 17 مئی تک خوب شور شرابے اور دھڑلے کیساتھ مناتے ہیں :) یہ روایت کسی اور مغربی ملک میں نہیں اور خاص ناروے کی ثقافتی پہچان ہے :) سیاست دانوں، اساتذہ اور والدین نے اس کو "کنٹرول" کرنے...
  16. arifkarim

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    اسکی ضرورت اب نہیں۔ تمام ترسیمے اس ربط سے اتار لیں: http://arifkarim.no/Public/All_Glyphs.rar
  17. arifkarim

    امر نستعلیق ریلیز!

    ڈیلیٹ کیسے ہو گئی ہے؟ وہ تو میرے میڈیا فائر اکاؤنٹ پر موجود ہے!
  18. arifkarim

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    یہ لو محمد سعد میں نے بالآخر 5 سال بعد فیض لاہوری نستعلیق کے 43162 ترسیمے درست بیس لائن کے ساتھ svg فارمیٹ میں جنریٹ کر دئے ہیں: http://arifkarim.no/Public/All_Glyphs.rar انہیں فانٹ میں امپورٹ کرو اور موج کرو :)
  19. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    مبروک یا اخی! :)
Top