نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    فائل ہیک کر کے مطلوبہ ٹیکسٹ حاصل کر لیا ہے۔ باقی چھیڑ چھاڑ آپ خود کر لیں: http://arifkarim.no/Public/Recover.inp سلام! :)
  2. arifkarim

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    اس قسم کے بہت سے کنورٹرز منظر عام پر آچکے ہیں۔ ابرار والا بہرحال سب پر بھاری ہے۔ یہ انپیج کی فائل فراہم کر دیں۔ پھر دیکھتا ہیں اس میں کیا مسئلہ ہے۔
  3. arifkarim

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    اصل ربط تو یہی ہے پر فی الحال آف لائن ہے: http://www.easyquranwahadees.com/
  4. arifkarim

    ایم ایس ورڈکی فائل کورل ڈرا میں

    میں نے اصل ورڈ فائل سے ایک پی ڈی ایف بنا دی ہے جو کورل میں کھل جائے گی: http://arifkarim.no/Public/test.pdf اگر اس ڈاکومنٹ میں موجود تمام فانٹس بھی فراہم کر دیں تو یہ دوبارہ پرنٹ کر کے اپلوڈ کر دیتا ہوں۔
  5. arifkarim

    پاکستان۔ ضلع بہ ضلع، شہر بہ شہر، قریہ بہ قریہ

    فاروق احمد بھٹی صاحب ! چنیوٹ کی تمام تصاویر ہم پہلے ہی لگا چکے تھے۔ دھاگے کہ پہلے دو صفحات چیک کریں! بہر حال دوبارہ محنت کا شکریہ!
  6. arifkarim

    سبز پیاز از سلمان حمید

    جی ضرور۔ بس اس سال کچھ جلدی میں تھا اسلئے وہاں موجود رشتہ داروں سے بھی صرف ایک دن ملاقات ہو سکی۔ آئندہ اگر چکر لگا تو آپکے علاوہ دیگر جرمن محفلینز جیسے نبیل سے ملاقات کا ارادہ ہے۔
  7. arifkarim

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    لیکن یہ تو تب ہی کام کریگا نا جب فائل انپیج میں کھل جائے گی!!!
  8. arifkarim

    نیلاں بھوتو

    یہ تو پھر مثبت ریٹنگ ہے۔ شکر کریں مضحکہ خیزی کی ریٹنگ نہیں ملتی :)
  9. arifkarim

    نیلاں بھوتو

    اگر کوئی اسلام آباد جائے اور پیر سہاوا میں موجود منال ریستورانت نہ جائے تو زیادتی ہوگی۔ :) ویسے آپ حضرات نے تو مجھے راول ڈیرا پر ٹرخا دیا تھا۔ اگر مچھلی پکڑ کر ، بھون کر کھا لیتے تو کیا ہی بات تھی :) جی ہاں ۔ یہ مقام اسلام آباد سے پیر سہاوا گزرنے کے بعد آتا ہے:
  10. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا :)
  11. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    گرمیاں کیسی چل رہی ہیں امریکہ میں؟
  12. arifkarim

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    ابرارحسین کا پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر یہ کام کر سکتا ہے البتہ یہ انپیج کے صرف 2،4 ورژن تک محدود ہے۔ ورژن 3 یا اسکے بعد کی کوئی فائل اس میں کنورٹ نہیں ہوتی کیونکہ وہ پہلے ہی سے یونیکوڈ فارمیٹ میں ہوتی ہے۔
  13. arifkarim

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    فائل یہاں اپلوڈ کر دیں۔ ہم چیک کرتے ہیں۔
  14. arifkarim

    حیرت کدہ-خودنوشتوں و دیگر کتب سے ماورائے عقل و مافوق الفطرت واقعات

    ہم اس قسم کے مافوق الفطرت واقعات بچپن میں پڑھا کرتے تھے۔ غالباً اسوقت یہ جنگ سنڈے اور مڈ ویک میگزین میں خاص طور پر چھاپے جا تے ہیں۔ گو کہ میں نے بذات خود ان پر کبھی یقین نہیں کیا کیونکہ کسی بھی ما فوق الفطرت واقعہ کی تصدیق صرف ایک ماخذ سے نہیں ہو سکتی۔
  15. arifkarim

    سبز پیاز از سلمان حمید

    میرے خیال میں Hot dog کو اردو میں گرم کتے نہیں کہتے :) باقی یہ پلیٹوں میں کھانا بچا دینے پر جرمانے والی بات کچھ سمجھ نہیں آئی؟ یہاں تو ہوٹلوں، ریسٹورانٹس میں روزانہ ہی کھانا پھینکا جاتا ہے اور کوئی جرمانہ نہیں ہوتا۔ یہ کیاکوئی جرمنی والے الگ قسم کی مغربی روایت پر چل پڑے ہیں؟ :) یہاں ہر سال...
  16. arifkarim

    خون کی کمی کے شکار افراد کیلئے فولادی مچھلی تیار

    فولاد کی تو ٹیبلٹس نہیں ملتی؟
  17. arifkarim

    سبز پیاز از سلمان حمید

    ہمم۔ میں جولائی 2013 میں جرمن شہر Frankfurt اور Karlsruhe گیا تھا۔ یہ Munich وہاں سے کچھ گھنٹے ڈرائیو پر ہی ہے۔
  18. arifkarim

    گیم آف تھرونز

    میں نے اس سیریل کے پہلے سیزن کے کچھ اقساط دیکھنے شروع کئے تھے پر کوئی خاص دلچسپی نظر نہیں آئی۔ پتا نہیں امریکیوں میں یہ کیوں اتنا مقبول ہے :) شاید یہ ایک وجہ ہو: http://en.wikipedia.org/wiki/Game_of_Thrones#Use_of_sex_and_violence
  19. arifkarim

    Fashion

    جناب اب جانے بھی دیں، کیا ایک نیا پھڈا شروع کرنے لگے ہیں :)
Top