ناروے سارا سال مچھلیاں پکڑتا اور دنیا بھر میں ایکسپورٹ کرتاہے۔ اوپر کسی نے بہت بڑی بے پرکی چھوڑی ہے:
In Norway, you can fish all year round
http://fishinginnorway.net/fishing.html
کمال ہے۔ ووٹنگ محفل پر ہو رہی ہے پولنگ بوتھ پر نہیں :)
یہ غالباً عام انتخابات سمجھ کر ووٹنگ کر رہے ہیں :)
جیسے مُلا کی دوڑ مسجد تک ویسے ہی ہر پاکستانی کی دوڑ ریٹنگ تک ہوتی ہے :)
بالکل۔ میں ایک لمبا عرصہ تک ریٹنگ دینے سے گریز کرتا رہاگو کہ یہ فنکشن فعال تھا اور تمام محفلینز اسکا بے دریغ...
پلوٹو پر بلندوبالا برفانی پہاڑوں کی موجودگی کا انکشاف
نیو ہورائزنز ساڑھے نو برس میں پانچ ارب کلومیٹر کا سفر طے کر کے پلوٹو تک پہنچا
امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلائی جہاز نیو ہورائزنز سے حاصل ہونے والی پلوٹو کی جو پہلی تصاویر جاری کی ہیں ان سے پتہ چلا ہے کہ اس سیارے پر شمالی امریکہ کے پہاڑی...
میری بہن سافٹوئیر انجنیئر ہیں اور آئی فون کی ایپس بناتی ہیں۔ اگر محفل کی انتظامیہ اس فارم کا بنیادی ڈھانچہapi فراہم کر دیں تو شاید بات بن جائے۔ ابن سعید نبیل
سلینگ مکس بولیوں کو کہتے ہیں۔ اسے ہم یہاں نارویجن میں ’’کباب نوشک‘‘ کہتے ہیں۔ مطلب ایسی بولی جو خارجیوں کی سمجھ بوجھ کے مطابق مکس ہو کر بنی ہو۔ ظاہر ہے یہ زبان کا قدرتی ارتقاء نہیں کہلاتا بلکہ نئی زبان پر مکمل عبور نہ ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
کیا ابھی تک چیچنیا روسی تسلط سے آزاد نہیں ہو سکا؟ جب باقی بڑی بڑی ریاستیں سوویت یونین کا حصہ نہیں رہیں تو یہ ایک چھوٹی سی ریاست کیسے آزاد ہو نے سے رہ گئی؟