پی ٹی آئی کا ڈی جی بٹ تحریک سے مکمل ادائیگی نہ ملنے کے باعث کافی سُکا ماڑا ہو گیا ہے۔ اسکو یہی مشورہ دوں گا کہ جلد از جلد اپنی خاندانی لیگ میں شرکت حاصل کر کے عمران خان سے بدلہ لے :)
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اسکول، کالج، کرکٹ، ایکٹنگ میں بدستور ناکامیاں حاصل کرنے کے بعد ہی موصوف کے والد محترم نے ایک آرمی جنرل کی سفارش کے ذریعہ انہیں ضیاء الحق سے ملوایا تھا۔ جہاں سے موصوف نے اپنا سیاسی سفرایک آمر سے ’’چوسنی‘‘ لیکر شروع کیا۔ پھر انہیں آئی ایس آئی کا ’’فیڈر‘‘ بھی ملا۔ اور یوں...
ارے جناب کیا بات کرتے ہیں۔ پاکستانی قوم کا سر تو اسی دن شرم سے جھک گیا تھا جب موصوف تیسری بار بھاری بھرکم مینڈیٹ سے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔ :laugh:
یعنی کہ آپ چاہتے ہیں کہ عید تک انتظار کریں، پھر بے عزتی کروائیں؟ :clown:
جارج بش تو باقاعدہ امریکن بیس بال کا کھلاڑی رہا ہے۔ اسکے لئے کرکٹ کوئی...
ویسے حیرت ہے کہ یہ آئینی ترامیم تو بہت سے مغربی ممالک میں ایک عرصہ دراز سے موجود ہیں البتہ پاکستانی فیس بُکی نسل کو صرف امریکہ میں ہونے والی ان انتہائی لیٹ ترامیم پر حد سے زیادہ جلن ہو رہی ہے۔ میرا انہیں یہی مشورہ ہو گا کہ امریکہ کی اندھا دھند تقلید سے قبل برنول استعمال کر لیا ہوتا تو آج یہ دن...
ویسے موصوف گئے تو کسی تعلیمی فارم کیلئے تھے البتہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے 300 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری لیکر لوٹے ہیں:
پاکستان، ناروے میں 150 میگا واٹ شمسی توانائی کا معاہدہ
22 گھنٹے پہلےنیوز ڈیسک
پاکستان اور ناورے نے150 میگا واٹ پیدا وار پر مشتمل تین سولر پاور پلانٹس کی تعمیر کیلئے ایک مفاہمتی...