نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نواز شریف ناروے کے وزیر اعظم کے ساتھ کرکٹ کھیلتے رہے۔۔۔

    لئیق احمد کو شاید اسلئے ہنسی آرہی ہو گی کہ انکے محبوب لیڈر نے 5500 کلومیٹر کا سفر طے کر کے کرکٹ کھیلی اور وہ بھی خواتین کیساتھ۔۔۔۔
  2. arifkarim

    جہاد میوزیم

    دنیا میں انصاف و اصول کبھی تھا ہی نہیں جو چلتا۔ ویسے دوسری جنگ عظیم کی تباہ کاریوں کے بعد اہل مغرب نے اقوام متحدہ کے ذریعہ ایک حقیر سی کوشش کی تھی کہ تمام اقوام عالم کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جائے تا دنیا سے جنگ و دجل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہو سکے۔ مگر وہ یہ بھول گئے تھے ابھی دو بد مست ہاتھیوں...
  3. arifkarim

    نواز شریف ناروے کے وزیر اعظم کے ساتھ کرکٹ کھیلتے رہے۔۔۔

    جی ہاں یہاں نارویجن میڈیا پر کافی تذکرہ ہوتا رہا ہے۔ اور یہ اسی سلسلہ میں جیو ٹی وی کی ایک رپورٹ: اوسلو…….وزیراعظم نوازشریف نے اوسلو میں خواتین کے ساتھ کرکٹ کھیلی۔ جی ہاں، وزیر اعظم نواز شریف نے کرکٹ کھیلی بھی ہےاور اب بھی کھیلتے ہیں ، کرکٹ اور وزیراعظم نواز شریف کا رشتہ کہیں بھی ہوں ٹوٹتا نہیں...
  4. arifkarim

    ایک الپائن سفر

    photobucket بیسٹ ہے۔
  5. arifkarim

    خاک کی مٹھی

    اگر ماہی بتا دیں کہ انہوں نے منفی ریٹنگ کس غرض سے دی ہے تو شاید معاملہ رفع دفع ہو جائے، نہیں تو تیسری جنگ عظیم کیلئے تیاری کر لیں :)
  6. arifkarim

    نواز شریف ناروے کے وزیر اعظم کے ساتھ کرکٹ کھیلتے رہے۔۔۔

    دیگر ممالک کے سربراہان جب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے دوسرے ممالک کا دورہ کرتے ہیں تو وہاں بڑے بڑے دو قومی معاہدے طے کرکے آتے ہیں۔ اور ایک ہمارے پاک وطن کے نواز شریف ہیں جو ناروے آئے بھی تومحض نوبل انعام برائے امن حاصل کرنے والی ملالہ یوسف زئی سے بات چیت کرنے یا یہاں کی وزیر اعظم کیساتھ کرکٹ...
  7. arifkarim

    خاک کی مٹھی

    سائنس فکشن میں فتوے جاری نہیں ہوتے۔ یہ مذہبی فکشن کا کھیل تماشہ ہیں :)
  8. arifkarim

    ایک الپائن سفر

    نام تو اسوقت ذہن میں نہیں ہے۔ جرمنی سے گاڑی ہائر کی تھی اور پھر آسٹریا کی بلند و باند پہاڑی سلسلوں کے نظارے کئے تھے ۔
Top