نتائج تلاش

  1. arifkarim

    جہاد میوزیم

    افغان جہاد جہاد تھا کیونکہ وہ روسیوں کیخلاف افغانیوں کی دفاعی جنگ تھی۔ البتہ امریکی شہریوں کیخلاف9/11 والے حملے کسی بھی طور پر جہاد نہیں کہلا سکتے جس نے دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ کا آغاز کیا۔ زیک فاتح عثمان محب علوی ظفری
  2. arifkarim

    ایک الپائن سفر

    زیک الپائن میں اسکینگ بھی کی تھی یا بس دیکھ کر آگئے؟
  3. arifkarim

    کیا آپ کو معلوم ہے شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت مختلف پاکستانی کرکٹرز کی تنخواہیں کتنی ہیں؟ جانئے

    امریکہ میں پارٹی ڈونیشن کے نام پر بہت کچھ اندر خانے ہوتا ہے۔ یہ کوئی چھپی ہوئی بات نہیں :)
  4. arifkarim

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    اوہ اچھا۔ یعنی آپنے انپیج کے نوری کیریکٹر فانٹ کو اگنور کر دیا ہے۔ مطلب وہ الفاظ جنکے ترسیمے موجود نہیں انکو یہ اخذ نہیں کر پائے گا۔ اسکا حل تو موجود ہونا چاہئے پر اسکے لئے ہمیں پورا کا پورا فانٹ ڈیکوڈ کرنا پڑے گا :) جی بالکل۔ انہیں زپ کر کے معلومات حاصل کر لیں :)
  5. arifkarim

    کیا آپ کو معلوم ہے شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت مختلف پاکستانی کرکٹرز کی تنخواہیں کتنی ہیں؟ جانئے

    اسکی آفیشل تنخواہ تو ظاہر ہے کم ہے البتہ غیر آفیشل کک بیکس اور دیگر خفیہ انکم اسکے علاوہ ہے :)
  6. arifkarim

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    ان تین فائلوں میں خالی کشتیاں ہیں نہ کہ انکے نقطے۔ آپ چاہیں توپروگرام میں یہ رول ڈال دیں کہ یہ خالی کشتی کو اگنور کر دے اور اسکے ساتھ جو نقطے والی کشتی ہے، اسکو پڑھ کر اسکے مطابق ترسیمہ جنریٹ کر دے۔ اچھے نتائج ہیں۔ بہترین نتائج کیلئے ابرارحسین سے رابطہ کر لیں۔ انکے پاس کافی اعلیٰ قسم کی خریدی...
  7. arifkarim

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    تجربہ تو آپکا بھی کچھ کم نہیں :) 2500 سے 7000 سال قبل مسیح۔ بلوچستان کے شہر سبی کے قریب ہے۔ قیاس یہی کیا جاتا ہے کہ وہ لوگ عالم جہالت کے باعث با پردہ نہیں رہتے تھے:
  8. arifkarim

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    گجنی کی طرح بدن پر لکھوا لیا ہوتا :cautious:
  9. arifkarim

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    میرے خیال میں یہ عربی ، عجمی والا چکر ابھی تک عام عربوں میں مقبول ہے۔ ہٹلر سے ہی سبق سیکھ لیا ہوتا انسانوں کی برابری کا :)
  10. arifkarim

    محفل متراں دی

    اے ہی پراٹھے ٹھس ٹھس کر دل دے والواں وچ چھریاں چلانیاں پیندیاں نیں، ہارٹ اٹیک دے بعد :)
  11. arifkarim

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    وہاں آپ رج کے منفی ریٹنگ دیتے ہیں اسلئے ایسے کاموں کیلئے کوائف نامہ و ذاتی پیغام ٹھیک رہے گا :)
  12. arifkarim

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    نون لیگی پتا نہیں کیوں بات بات پر دوسروں کو ’’شرمندہ‘‘ کرنے میں بہت فخر محسوس کرتے ہیں :)
  13. arifkarim

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    لاہوریوں کو صرف دو کام آتے ہیں: رج کے کھانا بازاروں اور گلیوں میں مٹرگشتی کرنا ہائے افسوس عمران خان اس مٹرگشتی کو کامیاب جلسے سمجھتا رہا :)
  14. arifkarim

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    ہمارے مؤرخین کو آخر پیار و محبت کی انمول داستانوں پر ہی کیوں اتفاق نہیں ہوتا؟ جنگ و دجل پر مبنی کہانیوں پر تو سب اکٹھے ہوکر لبیک کہتے ہیں :)
  15. arifkarim

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    میرا کزن حال ہی میں آگرا، ہندوستان میں واقع تاج محل سے ہوکر آیا ہے۔ اسکے مطابق وہاں ایک ایسا مقام ہے جہاں کھڑے ہو کر کوئی آواز لگائی جائے تو پورے محل میں سنائی دیتی ہے۔
  16. arifkarim

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    بدن پھسلے تو قومی ورثہ تباہ ہو جاتا ہے۔ زبان پھسل جائے تو قومیں تباہ ہو سکتی ہیں :)
  17. arifkarim

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    بات تو سچ ہے پر رسوائی کی۔ مغل بادشاہ اپنے دشمنان کو اکثر ان قلعوں کی دیواروں میں زندہ چنوا دیتے تھے۔ انارکلی کا قصہ کسے نہیں معلوم :)
  18. arifkarim

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    تو پھر یہ سیڑھیاں کون چڑھ رہا ہے تصویر میں؟
  19. arifkarim

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    ماہر نفسیات ابھی تک اس لاحل مسئلہ میں اپنا سر کھجا رہے ہیں کہ انسانی بچے میں انا کب پیدا ہوتی ہے۔ میرے خیال میں انہیں اپنا بچپن یاد کرنا چاہئے جب وہ کسی بات پر اڑی کرتے تھے اور جواب میں لاڈ یا تھپڑ رسید ہوتا تھا۔ :)
Top