نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مبارکباد عید مبارک!!!!

    جی بالکل۔ ہم سب گھر والے ہمیشہ عید گھر سے باہر گزارتے ہیں :) عید تو نام ہی یادوں کا ہے۔ پاکستان جیسی عیدین یہاں مغرب میں میسر نہیں۔ بس اسی کا افسوس رہتا ہے :(
  2. arifkarim

    مبارکباد عید مبارک!!!!

    ایسا تو عموماً بکرا عید پر ہوتا ہے۔۔۔ :p
  3. arifkarim

    اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

    عید پر مخول کرنے کی اجازت نہیں؟ :) نوٹ: اب ریٹنگ چیک کر لیں:)
  4. arifkarim

    اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

    جی ضرور۔ میرے پاس سنہ 2004 تک کی اردو ویب سائٹس کے لنک موجود ہیں۔ ان میں چیک کر کے بتا تا ہوں۔
  5. arifkarim

    نئی پاکستانی فلم ”یلغار“ کا ٹریلر جاری!

    پاکستانی باکس آفس پر تہلکہ مچا دینے والی فلم”وار“ کے پروڈیوسرکی جانب سے حال ہی میں ایک نئی ایکشن فلم ”یلغار“ کی نمائش کی گئی ہے۔ یہ فلم اب تک کی سب سے زیادہ مہنگی پاکستانی فلم ثابت ہوگی۔ اس فلم کی کہانی آپریشن ”راہ راست“ پر مبنی ہے جو کہ سنہ 2008 میں پاک فوج کے کمانڈوز نے طالبان کیخلاف سوات میں...
  6. arifkarim

    مبارکباد عید الفطر مبارک 1436ھ

    امسال بھی تمام کرم فرماؤں کو ایک موقع پر دو دو عیدیں مبارک!
  7. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    یہ اسلئے کہ جمیل نوری نستعلیق ٹیم والوں نے اس فانٹ کا کشیدہ اسٹائل Kasheeda ڈیفائن کر دیا تھا۔ جو کہ ونڈوز 7 کو قبول نہیں۔اسکو اسکی جگہ صرف Italic قبول ہے۔جو کہ غلط ہے۔ یہ غلطی مائکروسافٹ والوں نے ونڈوز 8 میں درست کر دی تھی البتہ اسکا حل ٹیم نے 2010 میں ہی فراہم کر دیا تھا۔ جدید ورژن اردو ویب...
  8. arifkarim

    اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

    مجھے اس بابت زیادہ تو نہیں معلوم لیکن قریب قیاس یہی ہے کہ اردو کی سب سے پہلی یونیکوڈ ویبسائٹ بی بی سی اردو کی تھی۔ ابن سعید کے پاس اس بارہ میں مزید معلومات ہوں گی۔
  9. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    ماشاءاللہ۔ کم از کم دنیا بھر کے مسلمانان کرام ایک ہی موقع پر"عیدین "کرنے میں خود کفیل ہو چکے ہیں۔ 1400 سالوں میں یہ تبدیلی یا بدت کا پیدا ہونا خوش آئین بات ہے :)
  10. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    سعودیہ ہے آخر ۔ وہاں کچھ بھی ممکن ہونا چاہئے :)
  11. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    تو پھر چاند والے معاملے پر بھی بحث کرنا چھوڑ دیں۔ جو مسلمان چاند کو دیکھے بغیر عیدیں کر رہا ہے اسکو کرنے دیں۔
  12. arifkarim

    پاکستان میں عید کل ہے۔ خیر مبارک!

    پاکستان میں عید کل ہے۔ خیر مبارک!
  13. arifkarim

    امریکہ و کینیڈا میں تو عید کل ہو گی؟

    امریکہ و کینیڈا میں تو عید کل ہو گی؟
  14. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    یعنی ایک حکم کی تلافی جائز ہے اور کسی اور حکم کی نہیں؟ :laugh:
  15. arifkarim

    ایک الپائن سفر

    کیا پتا جناب زیک کی کوئی لاٹری شاٹری نکلی ہو؟ :)
  16. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    عید مسلک کو دیکھ کر نہیں جغرافیائی اعتبار سے چاند دیکھ کر منائی جا تی ہے۔ اگر کوئی مسلک یہ کہتا ہے کہ سعودیہ کو دیکھ کر عید مناؤ تو وہ مسلک بنیادی اسلامی احکامات کا ہی منافی ہے! :grin:
  17. arifkarim

    خوش آمدید اور عید مبارک!

    خوش آمدید اور عید مبارک!
  18. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    مطلب سعودیہ کے چاند کو دیکھ کر یورپ و امریکہ میں عید کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں؟ :laugh:
  19. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    بیشک لیکن انکا چاند پوری دنیا میں ایک ساتھ نظر نہیں آتا۔ پھر پتا نہیں کیوں مسلمانوں کا ایک بڑا گروہ اسکی پیروی کرتا نظر آتا ہے؟
Top