نتائج تلاش

  1. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    انپیج 3،2 یا 3،5 میں چیک کریں۔
  2. arifkarim

    دنیا بھر میں عیدِ فطر کا جشن (۱۴۳۶ ہجری)

    اوپر تصاویر کے ماخذ کو دیکھ کر بہت حیرت ہوئی۔ دا ٹیلی گراف برطانیہ میں دائیں بازو کا مسلم مخالف اخبار سمجھا جاتا ہے۔ تہذیب
  3. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    ایسا آپ کا ماننا ہے۔ احکام اسلام اسکے منافی ہیں۔ کونسے اصحاب رسولؐ نے ایک ہی جغرافیائی خطے میں ہونے کے باوجود مختلف اوقات میں نماز عید ادا کی؟ :) وہابیوں، سلفیوں کے بعض ذیلی مسالک پہلے تکفیر اور پھر اسکی بنیاد پر قتال کے قائل ہیں۔ آپ اپنا مطالعہ بڑھائیں:) اگر ہوتے تو خلافت عثمانیہ پہلی جنگ...
  4. arifkarim

    تعارف سید ثاقب عماد

    خوش آمدید!
  5. arifkarim

    تعارف سید ثاقب عماد

    ایچ اے خان انکا ذرا ٹیسٹ لے لیں۔ امید ہے یہ آپکی توقعات پر پورا اتریں گے :)
  6. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    اگر واقعی ایسا ہے تو ایک ہی جغرافیائی خطے میں تمام مسلمان عید ایک ہی دن کرتے :) جی بالکل۔ مسلم منقسم ہرگز نہیں ہے۔ شام، عراق ، یمن میں ہونے والی خانہ جنگی تو محض دشمنان اسلام کی کاروائیاں ہیں :) جیسے پہلے مسلمان دنیا بھر میں بہت مضبوط کمیونیٹی تصور کئے جاتے ہیں؟ :) واقعی؟ تو پھر یہ فلسفہ...
  7. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    مذہبی عقائد میں اختلافات کا ہونا کوئی سنگین مسئلہ نہیں۔ مسئلہ تب ہوتا ہے جب ایک مذہبی گروہ کسی دوسرے مذہبی گروہ کیخلاف ان مختلف عقائد کی وجہ سے تکفیر کا فتویٰ جاری کرے۔او ر یوں اس فرقہ یا مسلک کو دائرہ اسلام سے خارج کر دے۔
  8. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    کیا پشاور اور اسکے گردونواح میں مقیم پاکستانیوں کا مذہب و مسلک دیگر پاکستان سے مختلف ہے؟ اگر ایسا ہے تو یہ میرے لیئے بالکل نئی بات ہے :)
  9. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    اپنے مسلک کے تحت عید منانے یا نہ منانے پر کس کو اعتراض ہے؟ اعتراض اس بات پر ہے کہ مقامی طور پر چاند دیکھے بغیر کسی اور خطے کے مطابق عید کرنے کی کیا تُک ہے؟
  10. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    یہ لوگ تو امریکی ہالی وڈ سے بھی زیادہ "اصلی" ویڈیوز بنانے میں ماہر ہو گئے ہیں۔ کاش یہ اپنے فنون لطیفہ کو کسی مثبت کام میں صرف کرلیتے تو آج عراق و شام کا یہ حال نہ ہوتا :) اس مسئلہ کے بارہ میں 6 سال قبل بھی کافی بحث و مباحثہ یہیں محفل پر ہو چکا ہے۔ اور نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پاٹ...
  11. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    آپ کو کسنے کہہ دیا کہ ساری امت مسلمہ ایک عید کی خواہش کر رہی ہے؟ اگر ایک ملک جغرافیائی اعتبار سےاسقدر وسیع ہے کہ وہاں بیک وقت چاند نظر نہیں آ سکتا تو یہاں عید مختلف اوقات ہی میں ہوگی۔ جبکہ پشاور اور دیگر پاکستان کا جغرافیائی فرق اتنا زیادہ نہیں کہ یہاں ایک وقت میں چاند نظر نہ آسکے۔ باقی جہاں تک...
  12. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    جس نے عید کی نماز پر ہی بدت سمجھ کر پابندی لگا دی تھی :)
  13. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    پھر تو داعش بھی اپنے مسلک پر چل رہا ہے۔ کیا وہ بھی آپ کی نظر میں درست ہے؟ :)
  14. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    اگر مطلع ابر آلود ہے تو پھر چاند نظر ہی نہیں آیا۔ مطلب 30 روزے پورے کرنے ہوں گے۔ اسمیں مسلک کا سوال کہاں سے آ گیا؟ یہی تو میں عرض کر رہا ہوں کہ بنیادی حکم یہی ہے کہ چاند دیکھ کر عید کریں۔ اگر چاند کسی بھی وجہ سے نظر نہیں آیا تو 30 روزے پورے کریں۔نیز یہ چاند دیکھتے دیکھتے آپ کو خاتم النبیین...
  15. arifkarim

    دنیا بھر میں عیدِ فطر کا جشن (۱۴۳۶ ہجری)

    ہمیشہ کی طرح بہترین شیئرنگ کا شکریہ!
  16. arifkarim

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    عید کے دن کا بہترین تحفہ۔ عیدی وصول ہو گئی :) سوائے مذہبی جنونیوں کے اورکوئی اس پر یقین نہیں رکھتا۔ :) ظاہر ہے۔ ہر مذہب میں جنونی موجود ہوتے ہیں۔ اختلاف کا موجود ہونا اس بات کی دلیل نہیں کہ یہ بات حقیقتاً درست بھی ہے۔ تمام عیسائی نہیں، صرف کٹر عیسائی۔ :) عید تو چاند دیکھ کر ہی منائی جا تی...
  17. arifkarim

    اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

    Domain Name: URDUSTAN.NET Registrar: NETWORK SOLUTIONS, LLC. Sponsoring Registrar IANA ID: 2 Whois Server: whois.networksolutions.com Referral URL: http://networksolutions.com Name Server: NS2.POWWEB.COM Name Server: NS3.POWWEB.COM Status: clientTransferProhibited...
  18. arifkarim

    اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

    WHOIS کے مطابق جنگ اخبار کی ویب سائٹ سب سے پرانی اردو ویب سائٹ ہے: عثمان زیک کامران غنی صبا ابن سعید فاتح
  19. arifkarim

    اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

    کیا اردو پوائنٹ اسوقت بھی یونیکوڈ میں تھی؟ اگر تصویری اردوکی بات ہو رہی ہے تو پھر اخبار جنگ کی ویبسائٹ زیادہ پرانی ہے۔ میں خود یہاں ناروے سنہ 2000 میں آنے سے قبل جنگ اخبار تصویری شکل میں استعمال کر چکا ہوں۔
Top