نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    شماریات کو حسابی سائنس میں بہت اعلیٰ مقام حاصل ہے :)
  2. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہاہاہا۔ یعنی آپ کی یہاں ساری بحث کا نچوڑ ’’ایمان‘‘ لانے پر مرکوز ہے۔ براہ کرم اس کام کیلئے اسلامی سیکشن کو رجوع کریں۔ جہاں تک مثالوں کی بات ہے تو میرے پاس کئی سابقہ مسلمانوں کی ڈیٹابیس موجود ہے جو مطالعہ اسلام کے بعد مسلمان نہیں رہے۔
  3. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    زمان و مکاں کا لا متناہی حد تک خمدار ہونے کا انسانی عقل کے محدود سے کیا جوڑ ہے؟ روشنی کی رفتار کے بہت قریب سفر کرنے والا کوئی بھی مادہ لا متناہی کمیت اختیار کر لیتا ہے۔ اسی لئے کوئی بھی مادہ روشنی کی رفتار پر سفر نہیں کر سکتا ۔ اسکا کیا یہ مطلب لے لیا جائے کہ انسانی عقل اپنی محدودیت کی وجہ سےاس...
  4. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    یہ قیاس قائم کرنا اتنا آسان کام نہیں۔ پہلے اس تابکاری کو کائنات کی ہر سمت میں ماپا گیا۔ جب مشاہدے سے یہ ثابت ہو گیا کہ یہ تابکاری پوری کائنات میں یکساں ہے، تو اسکی بنیاد پر بگ بینگ کا نظریہ قائم ہوا کہ یہ کائنات یک مشت وجود میں آئی۔ تفصیل کیلئے یہ پوسٹ پڑھ لیں...
  5. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    فاتح بھائی کا اور میرا سائنسی فلسفہ یکساں ہے۔ البتہ چونکہ ہر انسان کی اپنی ذاتی سوچ بھی ہوتی ہے اسلئے یہاں ہم دونوں میں اختلاف ہو سکتا ہے۔
  6. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    شعور کا مادی وجود دماغ میں موجود نیورونز اور دیگر انتہائی پیچیدہ افعال کی وجہ سے ہے۔ اسبارہ میں جدید تحقیق ہورہی ہے اور ہر دوسرے تیسری ماہ نئے علوم اخذ کئے جا رہے ہیں کہ آخر شعور ہے کیا: http://sciencenordic.com/do-neurons-alone-cause-consciousness
  7. arifkarim

    حکایات نیرنگ

    جب شریف اور بھٹو فیملی کے ممبران اپنے ہزار ہزار سال حکومت کر کے نکال لیں گے تو پھر آپکے خاندان کی باری بھی آجائے گی، اگر اس دوران خان صاحب نے تیسری شادی نہ کر لی تو۔ اس صورت میں آپکے خاندان کا کوئی مستقبل نہیں۔
  8. arifkarim

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ہم ناسا کی وکالت نہیں کر رہے۔ آپکو اصل حقائق سے آگاہ کر رہے ہیں۔ امریکہ چاند پر صرف ایک ہی دفعہ نہیں گیا۔ بار بار گیا ہے۔ اگر اسنے فراڈ کرنا ہوتا تو ایک ہی بار کرتا۔ بار بار کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ نیز چاند سے حاصل کردہ مٹی بھی جعلی ہے؟
  9. arifkarim

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    امریکہ چاند پر کبھی نہیں گیا کے دعوے داروں کی طرف سے دھاگہ آپ نے محفل پر کھولا۔ اب خود ہی مکر رہے ہیں۔
  10. arifkarim

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    ان پڑھے لکھوں میں منظم دھاندلی کرنے والے اور منظم طریقہ سے قومی معیشت کو تباہ کرنے والے بھی شامل کر لیں۔
  11. arifkarim

    حکایات نیرنگ

    اس ملک دشمنی کی بنیاد پر آپکی پاکستانی شہریت منسوخ کی جاتی ہے :)
  12. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ایسا مذہبی لوگوں کا ماننا ہے۔ جو اللہ کو مانتا ہی نہیں، وہ اسکی بنائی ہوئی روحوں کا ادراک کیسے کر سکتا ہے۔
  13. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    انسان کا ذہن محدود ہے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ حواس خمسہ سے بالا تر من گھڑت ہستیوں پر یقین کامل کر لیا جائے۔
  14. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    بگ بینگ کا مشاہدہ اسکی باقیات کی صورت میں آج تک ہو رہا ہے۔ کاسمک بیک گراؤنڈ تابکاری شعائیں بگ بینگ کی باقیات ہیں۔ جیسے ڈائنوسارز کے ڈھانچے انکی باقیات۔
  15. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اسلامک سائنس، بائبل سائنس، گیتا سائنس یہ سب جدید سائنس کے بعد اصلاحیں ایجاد کی گئی ہیں۔ یہ سائنسی کتب نہیں، مذہبی و دینی کتب ہیں۔
  16. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    عام حالات میں ایسا ہوتا ہے۔ لیکن دماغی بیماری سے مرنے والے کی برین ڈیتھ پہلے ہوتے ہے
  17. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اگر قرآن کے تمام دلائل منطقی ہیں تو پھر تمام سائنسدانوں کو مسلمان ہو جانا چاہیے تھا جو اصول و منطق پر سب سے زیادہ دسترس رکھتے ہیں
  18. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    کتنے بچے دماغی امراض سے مرتے ہیں بنسبت ضعیف عمروں کے؟
  19. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اسوقت کائنات میں موجود تمام تر مادہ و توانائی ایک سنگولیریٹی میں موجود تھی۔ سنگولیریٹی بذات خود ایک انتہائی پیچیدہ موضوع ہے۔ آسان الفاظ میں زمان و مکاں کی لا متناہی خمداری سنگولیریٹی کہلاتی ہے۔ بلیک ہولز کے اندر یہ پائی جاتی ہے۔ سو بگ بینگ نے اس نکتے سے جنم لیا۔ سائنسدانوں نے حسابی طور پر اس...
  20. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    بگ بینگ مفروضہ کاسمک بیگراؤنڈ تابکاری کی سائنسی دریافت کے بعد وجود میں آیا ہے۔ یہ مفروضہ کسی انسان کی اپنی ذاتی رائے پر مبنی نہیں
Top